پیر، 5 اکتوبر 2026
تازہ ترین
تہذیب و ثقافت کے تحفظ میں میڈیا، بالخصوص فلم اور ٹی وی جرنلسٹس کا کردار انتہائی اہم ہے،گورنر سندھ نہال ہاشمی گورنر بلوچستان کی زیر صدارت پاکستان ایران جوائنٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا اجلاس گوجرانوالہ،پنجاب کالجز گوجرانوالہ اور بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن گجرانوالہ کے اشتراک سے ٹیچر ڈے کے حوالے سے تقریب منعقد بلوچستان ہائیکورٹ ، ایم این اے عادل خان بازئی کی سرکاری پولیس سکیورٹی بحال کرنے کی درخواست خارج ماحولیاتی تحفظ ایجنسی راولپنڈی کی کارروائی، 32 مقامات کا معائنہ،383 کلوگرام ممنوعہ پلاسٹک بیگز ضبط کیپٹل ایمرجنسی سروس:اسلام آباد میں ستمبر کے دوران 1475 ہنگامی کالز پر رسپانس، 21 نئی ریسکیو و فائر فائٹنگ گاڑیاں جلد بیڑے میں شامل ہوں گی فیصل آباد چیمبر کے نومنتخب ایگزیکٹوز کو مثبت سوچ سے بزنس کمیونٹی کی بے لوث خدمت کیلئے کچھ نیا کرنا ہو گا،میاں محمد ادریس یو ای ٹی میں ٹیچرز ڈے کی تقریب کا انعقاد بلاول بھٹو کا پاکستان کے پہلے کوئلہ خشک کرنے والے یونٹ کا افتتاح، تھر کے ترقیاتی ماڈل کو ملک بھر میں اپنانے پر زور ستھرا پنجاب لاہور کا شہر بھر میں بلا تعطل صفائی آپریشن جاری ہے،ترجمان ایف ڈی اے کاقانون شکن ہاؤسنگ سکیموں اور غیر قانونی تعمیرات کے خلاف بھرپور آپریشن جاری ٹاول انڈسٹری نے سالانہ 2 ارب ڈالر کی برآمدات کے ذریعے عالمی سطح پر اپنی شناخت قائم کی ہے، گورنر سندھ تہذیب و ثقافت کے تحفظ میں میڈیا، بالخصوص فلم اور ٹی وی جرنلسٹس کا کردار انتہائی اہم ہے،گورنر سندھ نہال ہاشمی گورنر بلوچستان کی زیر صدارت پاکستان ایران جوائنٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا اجلاس گوجرانوالہ،پنجاب کالجز گوجرانوالہ اور بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن گجرانوالہ کے اشتراک سے ٹیچر ڈے کے حوالے سے تقریب منعقد بلوچستان ہائیکورٹ ، ایم این اے عادل خان بازئی کی سرکاری پولیس سکیورٹی بحال کرنے کی درخواست خارج ماحولیاتی تحفظ ایجنسی راولپنڈی کی کارروائی، 32 مقامات کا معائنہ،383 کلوگرام ممنوعہ پلاسٹک بیگز ضبط کیپٹل ایمرجنسی سروس:اسلام آباد میں ستمبر کے دوران 1475 ہنگامی کالز پر رسپانس، 21 نئی ریسکیو و فائر فائٹنگ گاڑیاں جلد بیڑے میں شامل ہوں گی فیصل آباد چیمبر کے نومنتخب ایگزیکٹوز کو مثبت سوچ سے بزنس کمیونٹی کی بے لوث خدمت کیلئے کچھ نیا کرنا ہو گا،میاں محمد ادریس یو ای ٹی میں ٹیچرز ڈے کی تقریب کا انعقاد بلاول بھٹو کا پاکستان کے پہلے کوئلہ خشک کرنے والے یونٹ کا افتتاح، تھر کے ترقیاتی ماڈل کو ملک بھر میں اپنانے پر زور ستھرا پنجاب لاہور کا شہر بھر میں بلا تعطل صفائی آپریشن جاری ہے،ترجمان ایف ڈی اے کاقانون شکن ہاؤسنگ سکیموں اور غیر قانونی تعمیرات کے خلاف بھرپور آپریشن جاری ٹاول انڈسٹری نے سالانہ 2 ارب ڈالر کی برآمدات کے ذریعے عالمی سطح پر اپنی شناخت قائم کی ہے، گورنر سندھ
پنجاب

کالج آف لاء یونیورسٹی آف سرگودھا کے 28 فارغ التحصیل طلباء پنجاب پبلک سروس کمیشن سے انسپکٹر لیگل منتخب

کالج آف لاء یونیورسٹی آف سرگودھا
کالج آف لاء یونیورسٹی آف سرگودھا

سرگودھا۔ 05 اکتوبر (اے پی پی):کالج آف لاء یونیورسٹی آف سرگودھا کے فارغ التحصیل طالب علموں کی پنجاب سروس کمیشن میں غیرمعمولی کامیابی، پنجاب پولیس میں 28 امیدوار انسپکٹر لیگل منتخب ہوگئے۔وائس چانسلر یونیورسٹی آف سرگودھا پروفیسر ڈاکٹر تصور حیات کا طالب علموں، اساتذہ اور پرنسپل کالج آف لاء ڈاکٹر یاسرعلیم کو خراج تحسین اور نیک تمناؤں کا اظہار۔

اس موقع پر وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر تصورحیات نے کہا کہ منزل کے حصول اور اس کامیابی کا تمام کریڈٹ ہمارے اساتذہ کو جاتا ہے جنہوں نے طالب علموں کی اس طرح تعلیم و تربیت کی کہ وہ مقابلہ کے امتحان میں سرخرو ہوئے۔پرنسپل کالج آف لاء ڈاکٹر یاسر علیم نے بتایا کہ ہمارے طالب ملک کے مختلف اداروں میں اپنی خدمات سرانجام دے رہے ہیں اور وطن عزیز کا نام روشن کررہے ہیں۔

 

بشکریہ: اے پی پی (ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان)