بدھ، 7 اکتوبر 2026
تازہ ترین
ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ نے گورنمنٹ نجیب میموریل گرلز ہائی سکول کمشنر کالونی کا دورہ کیا سیالکوٹ ، تجاوزات کے خلاف آپریشن میں تھڑے اور شیڈز ختم کر دئیے گئے ننکانہ صاحب، موڑ کھنڈا میں یوم اساتذہ کے حوالے سے سلام ٹیچر ڈے کی مناسبت سے ایک پر وقار تقریب کا انعقاد صوبائی وزیر صحت کا چلڈرن ہسپتال راولپنڈی اور کارڈیالوجی کا دورہ، طبی و جاری تعمیراتی کاموں کا جائزہ گورنر سندھ کا صومالیہ کے قزاقوں کی قید سے رہائی پانے والے پاکستانی شہریوں کا وطن واپسی پر استقبال سرسید یونیورسٹی میں نئے تعلیمی سال کا آغاز، طلبہ کیلئے اوریئنٹیشن سیشن کا انعقاد ایل ڈی اے غیرقانونی کمرشل عمارتوں، فیس نادہندگان کے خلاف متحرک اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کا فارن سروس اکیڈمی کا دورہ ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ کا پسرور میں ہسپتالوں کا دورہ، طبی سہولیات اور صفائی انتظامات کا جائزہ لیا گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی سے رکن قومی اسمبلی کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امورپر تبادلہ خیال سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات ، عمرہ کی سعادت پر دلی مبارکباد ملتان اورمضافات میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم خشک رہے گا،محکمہ موسمیات ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ نے گورنمنٹ نجیب میموریل گرلز ہائی سکول کمشنر کالونی کا دورہ کیا سیالکوٹ ، تجاوزات کے خلاف آپریشن میں تھڑے اور شیڈز ختم کر دئیے گئے ننکانہ صاحب، موڑ کھنڈا میں یوم اساتذہ کے حوالے سے سلام ٹیچر ڈے کی مناسبت سے ایک پر وقار تقریب کا انعقاد صوبائی وزیر صحت کا چلڈرن ہسپتال راولپنڈی اور کارڈیالوجی کا دورہ، طبی و جاری تعمیراتی کاموں کا جائزہ گورنر سندھ کا صومالیہ کے قزاقوں کی قید سے رہائی پانے والے پاکستانی شہریوں کا وطن واپسی پر استقبال سرسید یونیورسٹی میں نئے تعلیمی سال کا آغاز، طلبہ کیلئے اوریئنٹیشن سیشن کا انعقاد ایل ڈی اے غیرقانونی کمرشل عمارتوں، فیس نادہندگان کے خلاف متحرک اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کا فارن سروس اکیڈمی کا دورہ ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ کا پسرور میں ہسپتالوں کا دورہ، طبی سہولیات اور صفائی انتظامات کا جائزہ لیا گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی سے رکن قومی اسمبلی کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امورپر تبادلہ خیال سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات ، عمرہ کی سعادت پر دلی مبارکباد ملتان اورمضافات میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم خشک رہے گا،محکمہ موسمیات
خیبر پختونخواہ

ریسکیو 1122 پشاورکی جانب سے فائر سیفٹی تربیتی ورکشاپ

ریسکیو 1122 پشاور
ریسکیو 1122 پشاور

پشاور۔ 07 اکتوبر (اے پی پی):ڈائریکٹوریٹ آف سوشل ویلفیئر، اسپیشل ایجوکیشن اینڈ ویمن ایمپاورمنٹ میں فائر سیفٹی حوالے تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔ترجمان ریسکیو1122پشاورکے مطابق جس میں ادارے کے افسران اور اسٹاف نے شرکت کی۔

تربیتی سیشن کے دوران شرکاء کو فائر ایکسٹنگوشر کے درست اور مؤثر استعمال، آگ لگنے کی صورت میں ابتدائی حفاظتی اقدامات اور آگ پر قابو پانے کے عملی طریقہ کار سے آگاہ کیا گیا۔

ٹریننگ ونگ کے عملے نے شرکاء کو ہنگامی صورتحال میں بروقت اور محفوظ طریقے سے انخلا، احتیاطی تدابیر اور ریسکیو 1122 کی خدمات سے متعلق بھی آگاہی فراہم کی۔ ورکشاپ کے اختتام پر ادارے کے اسٹاف نے ریسکیو 1122 پشاور کی جانب سے فراہم کردہ فائر سیفٹی تربیت کو سراہتے ہوئے شکریہ ادا کیا۔

 

بشکریہ: اے پی پی (ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان)