پیر، 5 اکتوبر 2026
تازہ ترین
الیکشن کمیشن میں تمام صوبوں ، وفاقی دارالحکومت اور کنٹونمنٹ میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد اور تیاریوں کے حوالے سے خصوصی اجلاس وزیر خارجہ اسحاق ڈار اسٹریٹجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کے لئے ریاض پہنچ گئے اساتذہ قوم کے حقیقی معمار ہیں،ملکی ترقی کیلئے نوجوان نسل کو جدید تعلیم و تحقیق سے آراستہ کرنا ناگزیر ہے،وفاقی وزیر منصوبہ بندی میٹرک دوسرے سالانہ امتحان 2026 کا آغاز 6 اکتوبر سے ہو رہا ہے جس کے لیے تمام انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں، چیئرمین تعلیمی بورڈ راولپنڈی وزیراعظم سے پولینڈ کے وزیر و کوآرڈینیٹر برائے خصوصی خدمات کی ملاقات، پاکستان خطے میں امن و استحکام کے فروغ کیلئے پرعزم ہے، شہباز شریف پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی، کے ایس ای 100 انڈیکس 2288 پوائنٹس گر گیا ایچ ای سی نے ممتاز قومی پروفیسر ایوارڈ 2026 کیلئے سرکاری و نجی شعبے کی جامعات اور اعلیٰ تعلیمی اداروں کے اہل پروفیسرز سے نامزدگیاں طلب کر لیں وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی و ماحولیاتی ہم آہنگی ڈاکٹر مصدق ملک کا نیشنل ہائوسنگ پالیسی 2026 کے باضابطہ اجراء کے موقع پرتقریب سے خطاب آئیسکو نے (کل) منگل کے لئے عارضی بجلی بندش کا شیڈول جاری کر دیا پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ اساتذہ صرف نسلیں نہیں، قوموں کا مستقبل تعمیر کرتے ہیں، احسن اقبال پاکستان سمیت دنیا بھر میں اساتذہ کا عالمی دن منایا گیا الیکشن کمیشن میں تمام صوبوں ، وفاقی دارالحکومت اور کنٹونمنٹ میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد اور تیاریوں کے حوالے سے خصوصی اجلاس وزیر خارجہ اسحاق ڈار اسٹریٹجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کے لئے ریاض پہنچ گئے اساتذہ قوم کے حقیقی معمار ہیں،ملکی ترقی کیلئے نوجوان نسل کو جدید تعلیم و تحقیق سے آراستہ کرنا ناگزیر ہے،وفاقی وزیر منصوبہ بندی میٹرک دوسرے سالانہ امتحان 2026 کا آغاز 6 اکتوبر سے ہو رہا ہے جس کے لیے تمام انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں، چیئرمین تعلیمی بورڈ راولپنڈی وزیراعظم سے پولینڈ کے وزیر و کوآرڈینیٹر برائے خصوصی خدمات کی ملاقات، پاکستان خطے میں امن و استحکام کے فروغ کیلئے پرعزم ہے، شہباز شریف پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی، کے ایس ای 100 انڈیکس 2288 پوائنٹس گر گیا ایچ ای سی نے ممتاز قومی پروفیسر ایوارڈ 2026 کیلئے سرکاری و نجی شعبے کی جامعات اور اعلیٰ تعلیمی اداروں کے اہل پروفیسرز سے نامزدگیاں طلب کر لیں وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی و ماحولیاتی ہم آہنگی ڈاکٹر مصدق ملک کا نیشنل ہائوسنگ پالیسی 2026 کے باضابطہ اجراء کے موقع پرتقریب سے خطاب آئیسکو نے (کل) منگل کے لئے عارضی بجلی بندش کا شیڈول جاری کر دیا پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ اساتذہ صرف نسلیں نہیں، قوموں کا مستقبل تعمیر کرتے ہیں، احسن اقبال پاکستان سمیت دنیا بھر میں اساتذہ کا عالمی دن منایا گیا
تجارتی خبریں

سونے کی قیمت میں1,200 روپے تولہ اضافہ

سونے کی قیمت میں1,200 روپے تولہ اضافہ

اسلام آباد۔5اکتوبر (اے پی پی):ملک بھر میں سونے کی قیمت 1,200 روپے اضافے کے ساتھ 4 لاکھ 37 ہزار 5 سو 36 روپے تولہ ہو گئی۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پیر کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 1,200 روپے اضافہ ہو اجب کہ 24 قیراط سونے کے 10 گرام کی قیمت بھی 1,029 روپے اضافے کے بعد 374,087 روپے سے بڑھ کر 375,116 روپے ہوگئی ۔ 10 گرام 22 قیراط سونے کی قیمت 342,925 روپے سے بڑھ کر 343,868 روپے ہوگئی۔ آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ چاندی کی قیمت 66 روپے اضافے کے بعد 6,588 اور دس گرام چاندی کی قیمت 57 روپے اضافے کے بعد 5,648 روپے ہو گئی۔ ایسوسی ایشن کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 4,138 ڈالر سے بڑھ کر 4,150 ڈالر ہو گئی۔

بشکریہ: اے پی پی (ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان)