جمعہ، 2 اکتوبر 2026
تازہ ترین
پی سی ڈی ایم اے انتخابات، سلیم مکاتی چیئرمین، شاہد بشیر سینئر وائس چیئرمین، عامر بھٹی وائس چیئرمین منتخب حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کا آغاز مثبت پیش رفت ، اس سے ملک کے مستقبل اور سیاسی درجہ حرارت میں بہتری آئے گی، ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کلی معیشت کا استحکام ، کیپٹل مارکیٹس اور نجکاری کے عمل میں نمایاں پیشرفت ہو رہی ہے ، وزیرِ خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب وفاقی وزیرِ خزانہ سے عالمی بینک کے وفد کی ملاقات، معاشی اصلاحاتی شراکت داری میں پیشرفت کا جائزہ ،ادارہ جاتی اصلاحات سمیت مختلف شعبوں میں عملدرآمد کی ترجیحات بارے تبادلہ خیال کیا وزیراعظم محمد شہباز شریف کی ہدایت اور متعلقہ وزارتوں اور حکام کی کاوشوں سے ملائیشیا میں پاکستانی چاول کی برآمدات میں اضافہ ڈگری میں کمپاؤنڈ اضافے کا ذکر نہ ہو تو نفقہ میں سالانہ اضافہ اصل رقم پر ہوگا، سپریم کورٹ پاک بحریہ کے غلام مصطفیٰ بشیر نے ایشین گیمز میں پاکستان کے لیے کانسی کا تمغہ جیت لیا لندن میں پاکستان کی بڑی کامیابی، ٹیکنالوجی اور عوامی خدمات کے شعبے میں 3 اہم عالمی اعزازات اپنے نام کر لیے پاکستان فلم انڈسٹری کے لیجنڈری اداکار ،چاکلیٹی ہیرو وحید مراد کی سالگرہ جمعہ کو منائی گئی وزیراعظم کے مشیر برائے صنعت و پیداوار ہارون کی زیر صدارت جیم سٹون کے مرکز کے قیام سے متعلق اجلاس ، قیمتی پتھروں کے شعبے کو جدید خطوط پر استوار کرنے بارے غور کیا گیا وفاقی وزیرِ ریلوے کا شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن پر جوانوں کو زبردست خراجِ تحسین پاکستان سمیت دنیا بھر میں عدم تشدد کا عالمی دن منایا گیا پی سی ڈی ایم اے انتخابات، سلیم مکاتی چیئرمین، شاہد بشیر سینئر وائس چیئرمین، عامر بھٹی وائس چیئرمین منتخب حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کا آغاز مثبت پیش رفت ، اس سے ملک کے مستقبل اور سیاسی درجہ حرارت میں بہتری آئے گی، ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کلی معیشت کا استحکام ، کیپٹل مارکیٹس اور نجکاری کے عمل میں نمایاں پیشرفت ہو رہی ہے ، وزیرِ خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب وفاقی وزیرِ خزانہ سے عالمی بینک کے وفد کی ملاقات، معاشی اصلاحاتی شراکت داری میں پیشرفت کا جائزہ ،ادارہ جاتی اصلاحات سمیت مختلف شعبوں میں عملدرآمد کی ترجیحات بارے تبادلہ خیال کیا وزیراعظم محمد شہباز شریف کی ہدایت اور متعلقہ وزارتوں اور حکام کی کاوشوں سے ملائیشیا میں پاکستانی چاول کی برآمدات میں اضافہ ڈگری میں کمپاؤنڈ اضافے کا ذکر نہ ہو تو نفقہ میں سالانہ اضافہ اصل رقم پر ہوگا، سپریم کورٹ پاک بحریہ کے غلام مصطفیٰ بشیر نے ایشین گیمز میں پاکستان کے لیے کانسی کا تمغہ جیت لیا لندن میں پاکستان کی بڑی کامیابی، ٹیکنالوجی اور عوامی خدمات کے شعبے میں 3 اہم عالمی اعزازات اپنے نام کر لیے پاکستان فلم انڈسٹری کے لیجنڈری اداکار ،چاکلیٹی ہیرو وحید مراد کی سالگرہ جمعہ کو منائی گئی وزیراعظم کے مشیر برائے صنعت و پیداوار ہارون کی زیر صدارت جیم سٹون کے مرکز کے قیام سے متعلق اجلاس ، قیمتی پتھروں کے شعبے کو جدید خطوط پر استوار کرنے بارے غور کیا گیا وفاقی وزیرِ ریلوے کا شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن پر جوانوں کو زبردست خراجِ تحسین پاکستان سمیت دنیا بھر میں عدم تشدد کا عالمی دن منایا گیا
کھیل کی خبریں

پاک بحریہ کے غلام مصطفیٰ بشیر نے ایشین گیمز میں پاکستان کے لیے کانسی کا تمغہ جیت لیا

پاک بحریہ کے غلام مصطفیٰ بشیر نے ایشین گیمز میں پاکستان کے لیے کانسی کا تمغہ جیت لیا

اسلام آباد۔2اکتوبر (اے پی پی):جاپان میں جاری ایشین گیمز 2026میں پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے پاک بحریہ کے ایم سی پی او/پی ٹی آئی غلام مصطفیٰ بشیر نے 25 میٹر ریپڈ فائر پسٹل ایونٹ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 27 کھلاڑیوں کے درمیان انفرادی مقابلے میں کانسی کا تمغہ حاصل کیا۔ ان کی اس کامیابی نے بین الاقوامی کھیلوں کے میدان میں پاکستان اور پاک بحریہ کا نام روشن کیا ہے۔

ترجمان پاک بحریہ کے مطابق غلام مصطفیٰ بشیر تین مرتبہ اولمپکس کے لیے کوالیفائی کر چکے ہیں اور تین اولمپک مقابلوں میں پاکستان کی نمائندگی بھی کر چکے ہیں۔ اس سے قبل انہوں نے 2022 میں قاہرہ، مصر میں منعقدہ آئی ایس ایس ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں بھی کانسی کا تمغہ حاصل کیا تھا، جو عالمی سطح پر شوٹنگ کے اہم ترین مقابلوں میں شمار ہوتی ہے۔

بشکریہ: اے پی پی (ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان)