بدھ، 7 اکتوبر 2026
تازہ ترین
بلوچستان میں ہنگامی حالات کے دوران صنفی تشدد سے تحفظ کا فریم ورک جاری سری لنکا کے خلاف ٹی 20 سیریز، قومی سکواڈ اسلام آباد پہنچ گیا وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی ڈی آئی خان میں ایف بی آر انفورسمنٹ اہلکاروں پر فائرنگ کے واقعہ کی مذمت پٹرول کی قیمت میں 1.19 روپے اضافہ، ڈیزل 1.91 روپے فی لیٹر سستا کرپشن اور بدعنوانی پر سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل اٹک عمران نوید اشرف معطل ،ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب امریکی یونیورسٹی کے ڈاکٹر ڈینیئل سعود کا بارانی زرعی یونیورسٹی کا دورہ ،تعلیمی و تحقیقی تعاون پر تبادلہ خیال ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن آفس ای ٹی او vI پشاور کی ماہ ستمبر میں ریکارڈ ریکوری، ہدف سے ایک کروڑ 70 لاکھ روپے زائد ریکوری پنجاب بھرمیں 1456ٹریفک حادثات میں 12افراد جاں بحق1682زخمی ہوئے ،ریسکیو سپیکر گلگت بلتستان اسمبلی عمران ندیم کی یورپی یونین کے نمائندوں سے ملاقات، پائیدار ترقی و موسمیاتی تعاون پر تبادلہ خیال ملتان اورمضافات میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مطلع جزوی طورپرابرآلود رہنے اور گرد آلود ہوائیں چلنے کا امکان ہیلتھ کیئر کمیشن، ایمبولینس سروس اور ہسپتالوں کی بہتری: قائمہ کمیٹی صحت کی اہم سفارشات عدالت نے جرم ثابت ہونے پر قاتل کو سزائے موت سنا دی بلوچستان میں ہنگامی حالات کے دوران صنفی تشدد سے تحفظ کا فریم ورک جاری سری لنکا کے خلاف ٹی 20 سیریز، قومی سکواڈ اسلام آباد پہنچ گیا وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی ڈی آئی خان میں ایف بی آر انفورسمنٹ اہلکاروں پر فائرنگ کے واقعہ کی مذمت پٹرول کی قیمت میں 1.19 روپے اضافہ، ڈیزل 1.91 روپے فی لیٹر سستا کرپشن اور بدعنوانی پر سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل اٹک عمران نوید اشرف معطل ،ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب امریکی یونیورسٹی کے ڈاکٹر ڈینیئل سعود کا بارانی زرعی یونیورسٹی کا دورہ ،تعلیمی و تحقیقی تعاون پر تبادلہ خیال ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن آفس ای ٹی او vI پشاور کی ماہ ستمبر میں ریکارڈ ریکوری، ہدف سے ایک کروڑ 70 لاکھ روپے زائد ریکوری پنجاب بھرمیں 1456ٹریفک حادثات میں 12افراد جاں بحق1682زخمی ہوئے ،ریسکیو سپیکر گلگت بلتستان اسمبلی عمران ندیم کی یورپی یونین کے نمائندوں سے ملاقات، پائیدار ترقی و موسمیاتی تعاون پر تبادلہ خیال ملتان اورمضافات میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مطلع جزوی طورپرابرآلود رہنے اور گرد آلود ہوائیں چلنے کا امکان ہیلتھ کیئر کمیشن، ایمبولینس سروس اور ہسپتالوں کی بہتری: قائمہ کمیٹی صحت کی اہم سفارشات عدالت نے جرم ثابت ہونے پر قاتل کو سزائے موت سنا دی
پنجاب

اینٹی کرپشن سرگودھا کی کارروائی، اے سی آفس سرگودھا کا اہلکار رشوت لیتے ہوئے گرفتار

اینٹی کرپشن سرگودھا
اینٹی کرپشن سرگودھا

سرگودھا ۔ 06 اکتوبر (اے پی پی):اینٹی کرپشن سرگودھا نے کارروائی کرتے ہوئے اسسٹنٹ کمشنر آفس سرگودھا کے اہلکار کو رشوت لیتے ہوئے گرفتار کر لیا۔ اینٹی کرپشن ذرائع کے مطابق اینٹی کرپشن سرگودھا نے ریجنل ڈائریکٹر اینٹی کرپشن سرگودھا کی سربراہی میں کرپشن کے خلاف کارروائیاں جاری رکھی ہوئی ہیں۔

حکام کے مطابق حکومت پنجاب کی زیرو ٹالر ینس پالیسی کے تحت کرپٹ عناصر کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ ملزم محمد عرفان اہلکار دفتر اسسٹنٹ کمشنر سرگودھا نے ایک شہری کی اسسٹنٹ کمشنر سرگودھا آفس سے درخواست تحصیلدار کو مارک کروانے کے عوض مبلغ 4 ہزار روپے رشوت طلب کی۔ شکایت موصول ہونے پر اینٹی کرپشن سرگودھا کی ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم محمد عرفان کو رشوت کی رقم وصول کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔

اینٹی کرپشن سرگودھا نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ سرکاری امور کی انجام دہی میں رشوت ستانی اور بدعنوانی کے خلاف کاروائیاں قانون کے مطابق جاری رہیں گی۔

بشکریہ: اے پی پی (ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان)