اتوار، 29 نومبر 2026
تازہ ترین
بلوچستان میں امراضِ قلب کے علاج کے لیے اسٹیٹ آف دی آرٹ ہسپتال کی تعمیر مکمل، دسمبر میں افتتاح کیا جائے گا، بخت محمد کاکڑ چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کا ضلع کوہلو میں مسلح افراد کی فائرنگ سے 11 مزدوروں کے بہیمانہ قتل کے افسوسناک واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا محسن نقوی کی کوہلو میں مزدوروں کی گاڑیوں پر فائرنگ کی شدید مذمت اسلام آباد پولیس کی 24 گھنٹوں میں کارروائیاں، 30 اشتہاری اور عدالتی مفرور ان سمیت 43 ملزمان گرفتار حافظ محمد طاہر محموداشرفی کا فلسطینی عوام کی حمایت اور حرمین شریفین کے تحفظ کے لیے مسلم امہ سے اتحاد کا مطالبہ امن، تعلیم اور ترقی ہماری بنیادی ترجیحات ہیں، ترقیاتی منصوبے نارووال کی آنے والی نسلوں کی تقدیر بدل دیں گے، پروفیسر احسن اقبال صدرآصف علی زرداری کا کوہلو میں 11 مزدوروں کے بہیمانہ قتل پر اظہارِ افسوس وزیراعظم شہباز شریف کی کوہلو میں فائرنگ سے 11 مزدوروں کے جاں بحق ہونے کے واقعے کی شدید مذمت صدر آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس یکم دسمبر کو شام پانچ بجے طلب کر لیا نوجوانوں کے لیے 292 ارب روپے کے قرضہ جات اور ملکی تاریخ کے سب سے بڑے ٹیکنیکل ایجوکیشن پروگرام کا آغاز کر دیا گیا، رانا مشہود احمد خاں پاکستانی ورلڈ میموری چیمپئن ایما عالم امریکی ڈاکیومنٹری ’سپر ہیومن 2: دی ری برتھ‘ کا حصہ بن گئیں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان ،محکمہ موسمیات بلوچستان میں امراضِ قلب کے علاج کے لیے اسٹیٹ آف دی آرٹ ہسپتال کی تعمیر مکمل، دسمبر میں افتتاح کیا جائے گا، بخت محمد کاکڑ چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کا ضلع کوہلو میں مسلح افراد کی فائرنگ سے 11 مزدوروں کے بہیمانہ قتل کے افسوسناک واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا محسن نقوی کی کوہلو میں مزدوروں کی گاڑیوں پر فائرنگ کی شدید مذمت اسلام آباد پولیس کی 24 گھنٹوں میں کارروائیاں، 30 اشتہاری اور عدالتی مفرور ان سمیت 43 ملزمان گرفتار حافظ محمد طاہر محموداشرفی کا فلسطینی عوام کی حمایت اور حرمین شریفین کے تحفظ کے لیے مسلم امہ سے اتحاد کا مطالبہ امن، تعلیم اور ترقی ہماری بنیادی ترجیحات ہیں، ترقیاتی منصوبے نارووال کی آنے والی نسلوں کی تقدیر بدل دیں گے، پروفیسر احسن اقبال صدرآصف علی زرداری کا کوہلو میں 11 مزدوروں کے بہیمانہ قتل پر اظہارِ افسوس وزیراعظم شہباز شریف کی کوہلو میں فائرنگ سے 11 مزدوروں کے جاں بحق ہونے کے واقعے کی شدید مذمت صدر آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس یکم دسمبر کو شام پانچ بجے طلب کر لیا نوجوانوں کے لیے 292 ارب روپے کے قرضہ جات اور ملکی تاریخ کے سب سے بڑے ٹیکنیکل ایجوکیشن پروگرام کا آغاز کر دیا گیا، رانا مشہود احمد خاں پاکستانی ورلڈ میموری چیمپئن ایما عالم امریکی ڈاکیومنٹری ’سپر ہیومن 2: دی ری برتھ‘ کا حصہ بن گئیں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان ،محکمہ موسمیات
سندھ

پولیس اور شاہین فورس کا مبینہ مقابلہ، زخمی سمیت 2ڈاکو گرفتار

پولیس اور شاہین فورس کا مبینہ مقابلہ، زخمی سمیت 2ڈاکو گرفتار

کراچی۔ 28 نومبر (اے پی پی):تھانہ اقبال مارکیٹ کے علاقے شاہ والی اللّٰہ نگر میں پولیس اور شاہین فورس نے مبینہ مقابلے کے دوران ایک زخمی سمیت 2مسلح ڈاکوؤں کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ بمعہ ایمونیشن، موبائل فونز،ایک موٹر سائیکل اور نقدی برآمد کرلی۔

ہفتہ کوترجمان ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ویسٹ کے مطابق گرفتارملزمان کی شناخت باسط عمران ولد عمران اختر (زخمی) اور محمد طارق ولد محمد یوسف کے ناموں سے ہوئی ہے۔ پولیس نےزخمی ملزم کو طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کرکےملزمان کے خلاف ضابطے کی کارروائی کا آغاز کردیا ہے ۔

بشکریہ: اے پی پی (ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان)