منگل، 6 اکتوبر 2026
تازہ ترین
ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن آفس۔II پشاور کی ستمبر میں مقررہ ہدف سے 95 لاکھ روپے زائد پراپرٹی ٹیکس ریکوری ریاض میں مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے تحت ہنگامی اجلاس، پاکستان کا سعودی عرب سے مکمل یکجہتی کا اظہار ڈی جی ایل ڈی اے کی زیر صدارت اجلاس کا انعقاد این ای او سی نے پاکستان میں 2026 کے پولیو کے چھٹے کیس کی تصدیق کر دی خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں 5 اکتوبر سے 7 اکتوبر تک تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان لاہور میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 264 ٹریفک حادثات، 325 افراد زخمی،ریسکیو حکام پیپلز پارٹی دہشت گردی کے مکمل خاتمے کو اپنی اولین ترجیح سمجھتی ہے ،سید نیئر حسین بخاری اپنے گرامی قدر اساتذہ سمیت ہر استاد کو سلام پیش کر تی ہوں،مریم نواز اپنی چھت، اپنا گھر منصوبے کو عالمی اعزاز، مریم نواز نے یو این ہیبی ٹیٹ سکرول آف آنر وصول کرلیا ورلڈ بیسٹ لو کاسٹ ہاوسنگ پراجیکٹ اپنی چھت، اپنا گھر دنیا میں پنجاب ہی نہیں بلکہ پا کستان کی پہچان بن چکا ہے، وزیراعلی پنجاب پاکستان، انگلینڈ اور سری لنکا کے درمیان سات میچز پر مشتمل ون ڈے ٹرائی سیریز کیلئے قومی سکواڈز کا اعلان گورنر پنجاب سے چیئرپرسن بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی ملاقات ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن آفس۔II پشاور کی ستمبر میں مقررہ ہدف سے 95 لاکھ روپے زائد پراپرٹی ٹیکس ریکوری ریاض میں مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے تحت ہنگامی اجلاس، پاکستان کا سعودی عرب سے مکمل یکجہتی کا اظہار ڈی جی ایل ڈی اے کی زیر صدارت اجلاس کا انعقاد این ای او سی نے پاکستان میں 2026 کے پولیو کے چھٹے کیس کی تصدیق کر دی خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں 5 اکتوبر سے 7 اکتوبر تک تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان لاہور میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 264 ٹریفک حادثات، 325 افراد زخمی،ریسکیو حکام پیپلز پارٹی دہشت گردی کے مکمل خاتمے کو اپنی اولین ترجیح سمجھتی ہے ،سید نیئر حسین بخاری اپنے گرامی قدر اساتذہ سمیت ہر استاد کو سلام پیش کر تی ہوں،مریم نواز اپنی چھت، اپنا گھر منصوبے کو عالمی اعزاز، مریم نواز نے یو این ہیبی ٹیٹ سکرول آف آنر وصول کرلیا ورلڈ بیسٹ لو کاسٹ ہاوسنگ پراجیکٹ اپنی چھت، اپنا گھر دنیا میں پنجاب ہی نہیں بلکہ پا کستان کی پہچان بن چکا ہے، وزیراعلی پنجاب پاکستان، انگلینڈ اور سری لنکا کے درمیان سات میچز پر مشتمل ون ڈے ٹرائی سیریز کیلئے قومی سکواڈز کا اعلان گورنر پنجاب سے چیئرپرسن بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی ملاقات
قومی خبریں

ریاض میں مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے تحت ہنگامی اجلاس، پاکستان کا سعودی عرب سے مکمل یکجہتی کا اظہار

ریاض میں مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے
ریاض میں مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے

ریاض ۔5اکتوبر (اے پی پی):نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار، وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف اور چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے پیر کو ریاض میں مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے تحت قائم تزویراتی سیاسی و دفاعی کمیٹی (S-PDC) کے ہنگامی اجلاس میں شرکت کی۔ اجلاس نے لیفٹیننٹ جنرل نعمان محمود (ر) ہلالِ امتیاز (ملٹری) کی مکہ الائنس فار ڈیفنس کے پہلے سیکرٹری جنرل کی حیثیت سے نامزدگی کی توثیق کی ۔

ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اجلاس میں مقدس شہروں مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کو نشانہ بنانے کی کوششوں اور برادر ملک سعودی عرب کے خلاف جاری حملوں کی بھی شدید مذمت کی گئی۔تینوں ممالک نے خطے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا اور علاقائی امن و استحکام کے لیے مل کر کام کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔

اجلاس کے دوران پاکستان نے برادر ملک سعودی عرب کے ساتھ اپنی غیر متزلزل یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے مملکت کی خودمختاری، علاقائی سالمیت اور سلامتی کے لیے اپنی مکمل حمایت کا اعادہ کیا۔پاکستان نے خطے میں پائیدار امن و استحکام کے حصول کے لیے ہر ممکن کوششیں جاری رکھنے کے عزم کا بھی اعادہ کیا۔

بشکریہ: اے پی پی (ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان)