ہفتہ، 21 نومبر 2026
تازہ ترین
صوبائی وزیرِ صحت پنجاب خواجہ سلمان رفیق کی زیرِ صدارت نشتر میڈیکل یونیورسٹی ملتان کے سینڈیکیٹ کا 21 واں اجلاس ہر بچے کو تعلیم، صحت، تحفظ اور مساوی مواقع فراہم کرنا ریاست کی بنیادی ذمہ داری ہے، بلاول بھٹو زرداری شہید شاہنواز بھٹو ایک نڈر، بے باک اور انقلابی نظریاتی رہنما تھے،بلاول بھٹو زرداری وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی کی نئی دہلی میں ایس سی او سِویلائزیشنل ڈائیلاگ فورم کی افتتاحی تقریب میں شرکت پاکستان پیپلز پارٹی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور کی زیر صدارت اجلاس استعمال شدہ کمرشل گاڑیوں کی درآمد شروع، عوام کو سستی اور معیاری گاڑیاں ملیں گی، شعیب خان پیٹرول کی قیمت میں 1 روپے کمی اور ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے فی لٹر اضافے کا نوٹیفکیشن جاری بچوں کو حقوق کی فراہمی ہم سب کی بنیادی ذمہ داری ہے، سینیٹر شیری رحمن نواز شریف ایگر کلچر یونیورسٹی ملتان میں تمباکو نوشی کے اثرات اور تدارک کے حوالے سے آگاہی اجلاس پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوستانہ تعلقات ہیں ،محسن نقوی بیکن ہاؤس گوجرانوالہ میں تقریبِ تقسیمِ عہدہ، کمشنر نے طلبہ کی صلاحیتوں اور قائدانہ کردار کو سراہا ہر بچے کو تعلیم، صحت، تحفظ اور مساوی مواقع فراہم کرنا ریاست کی بنیادی ذمہ داری ہے، بلاول بھٹو زرداری صوبائی وزیرِ صحت پنجاب خواجہ سلمان رفیق کی زیرِ صدارت نشتر میڈیکل یونیورسٹی ملتان کے سینڈیکیٹ کا 21 واں اجلاس ہر بچے کو تعلیم، صحت، تحفظ اور مساوی مواقع فراہم کرنا ریاست کی بنیادی ذمہ داری ہے، بلاول بھٹو زرداری شہید شاہنواز بھٹو ایک نڈر، بے باک اور انقلابی نظریاتی رہنما تھے،بلاول بھٹو زرداری وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی کی نئی دہلی میں ایس سی او سِویلائزیشنل ڈائیلاگ فورم کی افتتاحی تقریب میں شرکت پاکستان پیپلز پارٹی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور کی زیر صدارت اجلاس استعمال شدہ کمرشل گاڑیوں کی درآمد شروع، عوام کو سستی اور معیاری گاڑیاں ملیں گی، شعیب خان پیٹرول کی قیمت میں 1 روپے کمی اور ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے فی لٹر اضافے کا نوٹیفکیشن جاری بچوں کو حقوق کی فراہمی ہم سب کی بنیادی ذمہ داری ہے، سینیٹر شیری رحمن نواز شریف ایگر کلچر یونیورسٹی ملتان میں تمباکو نوشی کے اثرات اور تدارک کے حوالے سے آگاہی اجلاس پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوستانہ تعلقات ہیں ،محسن نقوی بیکن ہاؤس گوجرانوالہ میں تقریبِ تقسیمِ عہدہ، کمشنر نے طلبہ کی صلاحیتوں اور قائدانہ کردار کو سراہا ہر بچے کو تعلیم، صحت، تحفظ اور مساوی مواقع فراہم کرنا ریاست کی بنیادی ذمہ داری ہے، بلاول بھٹو زرداری
کھیل کی خبریں

پاکستان کرکٹ ٹیم ایشیا کپ بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کی نئی چیمپئن بن گئی

پاکستان کرکٹ ٹیم ایشیا کپ بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کی نئی چیمپئن بن گئی

ڈھاکہ۔20نومبر (اے پی پی):پاکستان کرکٹ ٹیم ایشیا کپ بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کی نئی چیمپئن بن گئی ہے۔ انور کرکٹ سٹیڈیم باشوندھرا میں پاکستان اور بھارت کے درمیان فائنل میچ مسلسل بارش کے باعث نہ ہو سکا جس پر میچ ریفری نے ٹورنامنٹ کے قواعد و ضوابط کے مطابق پاکستان کو فاتح قرار دے دیا۔پاکستان ٹیم لیگ مرحلے کے تینوں میچز جیت کر ایونٹ میں سرفہرست رہی اور پوائنٹس، رن ریٹ اور ہیڈ ٹو ہیڈ مقابلے میں بھی بھارت سے آگے رہی۔ پاکستان نے لیگ میچوں میں سری لنکا، بنگلہ دیش اور بھارت کو شکست دی تھی۔

ٹورنامنٹ کے قواعد و ضوابط 7 نومبر کو تمام اراکین کو ارسال کیے گئے تھے۔ پلیئنگ کنڈیشن کے نکات ستائیس کے مطابق میچ ریفری نے پاکستان کے حق میں فیصلہ دیا۔ دوسری جانب بھارتی ٹیم نے اختتامی تقریب کا بائیکاٹ کیا اور رنر اپ ٹرافی وصول کیےبغیر سٹیڈیم سے چلی گئی۔ تقریب کے مہمان خصوصی ڈائریکٹر بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ عبداللہ الفواد نےکھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے۔

اس موقع پر مینجنگ ڈائریکٹر رنگپور رائیڈرز شہزاد اکبر سبحان، پاکستانی ہائی کمشنر عمران حیدر ، ورلڈ بلائنڈ کرکٹ کونسل کے صدر سید سلطان شاہ، ڈائریکٹر انٹرنیشنل میں معین اقبال بھی موجود تھے۔ پاکستانی کپتان نے کہاکہ انہیں خوشی ہے پاکستان ٹیم ایونٹ کے تینوں میچوں میں کامیابی کے بعد چیمپئن بنی۔ فاتح ٹیم کو تین لاکھ ٹکا بنگلہ دیشی اور ٹرافی انعام میں دی گئی ۔

بشکریہ: اے پی پی (ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان)