پیر، 5 اکتوبر 2026
تازہ ترین
محکمہ موسمیات کی منگل اور بدھ کے روز ملک کے بالائی علاقوں میں تیز ہواؤں/آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش / ژالہ باری کی پیشگوئی وفاقی وزیر احد چیمہ کی چاول کی پیداوار بڑھانے اور لاگت کم کرنے کے لیے فزیبلٹی سٹڈی کی ہدایت وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد ایکسپریس وے سروس روڈ پراجیکٹ کا دورہ، یوٹیلیٹیز کی منتقلی میں تاخیر پر برہمی کا اظہار خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں 5 اکتوبر سے 7 اکتوبر تک تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان وزیر تعلیم پنجاب کی اساتذہ کے عالمی دن کے روز ہفتہ وار لیکچر کیلئے گورنمنٹ سکول لدھر پہنچ کر اساتذہ کو مبارکباد وزیراعلیٰ گلگت بلتستان نے شہر کی مختلف شاہراہوں پر میٹلنگ کے کام کا افتتاح کر دیا ریسکیو 1122 مانسہرہ کی جانب سے کامرس کالج کے طلبہ اور اسٹاف کے لیے فائر سیفٹی کے حوالے سے تربیتی سیشن کا انعقاد وزیر اعظم کے مشیر برائے نجکاری محمد علی کی زیر صدارت نجکاری کمیشن بورڈ کا اہم اجلاس پاکستان میں انکلوسو انشورنس کی وسیع گنجائش، ایس ای سی پی ٹاک سیریز وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کی سینئر صحافی سجاد میر کی عیادت کے لئے ان کے گھر آمد، جلد صحت یابی کیلئے دعا راولپنڈی میں ہیرو ٹیچر ایوارڈز کی تقریب، اساتذہ قوم کے حقیقی ہیروز، نئی نسل کی تعلیم و کردار سازی میں کلیدی کردار ادا کرتے ہیں، دانیال تنویر چوہدری الیکشن کمیشن میں تمام صوبوں ، وفاقی دارالحکومت اور کنٹونمنٹ میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد اور تیاریوں کے حوالے سے خصوصی اجلاس محکمہ موسمیات کی منگل اور بدھ کے روز ملک کے بالائی علاقوں میں تیز ہواؤں/آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش / ژالہ باری کی پیشگوئی وفاقی وزیر احد چیمہ کی چاول کی پیداوار بڑھانے اور لاگت کم کرنے کے لیے فزیبلٹی سٹڈی کی ہدایت وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد ایکسپریس وے سروس روڈ پراجیکٹ کا دورہ، یوٹیلیٹیز کی منتقلی میں تاخیر پر برہمی کا اظہار خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں 5 اکتوبر سے 7 اکتوبر تک تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان وزیر تعلیم پنجاب کی اساتذہ کے عالمی دن کے روز ہفتہ وار لیکچر کیلئے گورنمنٹ سکول لدھر پہنچ کر اساتذہ کو مبارکباد وزیراعلیٰ گلگت بلتستان نے شہر کی مختلف شاہراہوں پر میٹلنگ کے کام کا افتتاح کر دیا ریسکیو 1122 مانسہرہ کی جانب سے کامرس کالج کے طلبہ اور اسٹاف کے لیے فائر سیفٹی کے حوالے سے تربیتی سیشن کا انعقاد وزیر اعظم کے مشیر برائے نجکاری محمد علی کی زیر صدارت نجکاری کمیشن بورڈ کا اہم اجلاس پاکستان میں انکلوسو انشورنس کی وسیع گنجائش، ایس ای سی پی ٹاک سیریز وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کی سینئر صحافی سجاد میر کی عیادت کے لئے ان کے گھر آمد، جلد صحت یابی کیلئے دعا راولپنڈی میں ہیرو ٹیچر ایوارڈز کی تقریب، اساتذہ قوم کے حقیقی ہیروز، نئی نسل کی تعلیم و کردار سازی میں کلیدی کردار ادا کرتے ہیں، دانیال تنویر چوہدری الیکشن کمیشن میں تمام صوبوں ، وفاقی دارالحکومت اور کنٹونمنٹ میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد اور تیاریوں کے حوالے سے خصوصی اجلاس
تجارتی خبریں

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں رجسٹرڈ کمپنیوں کے منافع میں گزشتہ مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر نمایاں اضافہ

پاکستان سٹاک ایکسچینج
پاکستان سٹاک ایکسچینج

اسلام آباد۔5اکتوبر (اے پی پی):پاکستان سٹاک ایکسچینج میں رجسٹرڈ کمپنیوں کے منافع میں گزشتہ مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر نمایاں اضافہ ریکارڈکیاگیاہے۔پاکستان سٹاک ایکسچینج اور ٹاپ لائن سکیورٹیز کے اعداد و شمار کے مطابق مالی سال 2026 کے دوران کے ایس ای 100 انڈیکس کے تحت رجسٹرڈ کمپنیوں کا مجموعی منافع 2.03 ٹریلین روپے ریکارڈ کیا گیا جو مالی سال 2025 کے 1.70 ٹریلین روپے کے مقابلے میں تقریباً 18فیصد زیادہ ہے۔

اعداد و شمار کے مطابق بینکوں اور ایکسپلوریشن و پروڈکشن کمپنیوں کے منافع میں نمایاں اضافہ مجموعی کارپوریٹ منافع میں اضافے کا اہم سبب بنا۔ مالی سال 2026 کے دوران بینکوں کا مجموعی منافع 649 ارب روپے جبکہ تیل و گیس کی تلاش و پیداوار کرنے والی کمپنیوں کا منافع 461 ارب روپے ریکارڈ کیا گیا۔رپورٹ کے مطابق مالی سال 2026 کے دوران بینکوں اور ایکسپلوریشن و پروڈکشن کمپنیوں کے منافع میں تقریبا 32 فیصد اضافہ ہوا جس کے نتیجے میں کے ایس ای 100 انڈیکس میں شامل کمپنیوں کے مجموعی منافع پر مثبت اثرات مرتب ہوئے۔

اعداد و شمار کے مطابق مالی سال 2024 کے دوران کے ایس ای 100 انڈیکس کے تحت رجسٹرڈ کمپنیوں کا مجموعی منافع 1.55 ٹریلین روپے، مالی سال 2023 میں 1.23 ٹریلین روپے جبکہ مالی سال 2022 میں 979 ارب روپے ریکارڈ کیا گیا تھا،یوں گزشتہ پانچ مالی سال کے دوران کے ایس ای 100 انڈیکس میں شامل کمپنیوں کے مجموعی منافع میں مسلسل اضافہ دیکھا گیا ہے اور مالی سال 2026 میں یہ حجم پہلی مرتبہ 2 ٹریلین روپے کی سطح سے تجاوز کر گیا۔

 

بشکریہ: اے پی پی (ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان)