اتوار، 22 نومبر 2026
تازہ ترین
عوامی رائے کو قومی مسائل کے حل میں اہمیت دی جائے، بیرسٹر عقیل ملک صدر مملکت آصف زرداری سے اسحاق ڈار اور ایاز صادق کی ملاقات، ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال پاکستان کی سلامتی، خودمختاری اور عالمی سطح پر وقار کا تحفظ قومی اتحاد، مضبوط دفاع اور معاشی استحکام سے وابستہ ہے، رانا ثناء اللہ چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کا مستونگ میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائی پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین اسلام آباد میں آئی سی سی آئی، وزارت خارجہ گالف ٹورنامنٹ 2026ء کا انعقاد، مختلف ممالک کے سفارتکاروں کی شرکت بین الاقوامی کھیلوں کے مقابلے دنیا بھر کے نوجوان ٹیلنٹ کو ایک پلیٹ فارم پر جمع کرنے کا اہم ذریعہ ہیں،ڈاکٹر طارق فضل چوہدری سیاسی اختلافات جمہوریت کا حصہ ہیں مگر ملکی مفاد ہمیشہ مقدم ہونا چاہیے،بیرسٹر دانیال چوہدری وزیراعظم شہباز شریف کا مستونگ میں فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کے خلاف کامیاب کارروائیوں پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین بلوچستان کے علماء کرام کا مدارس کے طلبہ کو سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کرنے کے خلاف انتباہ، مدارس پوری امت مسلمہ کا مشترکہ اثاثہ ہیں، علماء کرام گورنر سندھ سے کینیڈا کے ہائی کمشنر کی ملاقات، دوطرفہ تجارتی، ثقافتی اور عوامی روابط کے فروغ پر تبادلہ خیال پاک صحت تحقیق، بظاہر صحت مند پاکستانیوں میں بھی دل کی بیماری کا شدید خطرہ اسلام آباد ایکسپریس وے سروس روڈ (ایسٹ) پر ترقیاتی کام تیزی سے جاری عوامی رائے کو قومی مسائل کے حل میں اہمیت دی جائے، بیرسٹر عقیل ملک صدر مملکت آصف زرداری سے اسحاق ڈار اور ایاز صادق کی ملاقات، ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال پاکستان کی سلامتی، خودمختاری اور عالمی سطح پر وقار کا تحفظ قومی اتحاد، مضبوط دفاع اور معاشی استحکام سے وابستہ ہے، رانا ثناء اللہ چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کا مستونگ میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائی پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین اسلام آباد میں آئی سی سی آئی، وزارت خارجہ گالف ٹورنامنٹ 2026ء کا انعقاد، مختلف ممالک کے سفارتکاروں کی شرکت بین الاقوامی کھیلوں کے مقابلے دنیا بھر کے نوجوان ٹیلنٹ کو ایک پلیٹ فارم پر جمع کرنے کا اہم ذریعہ ہیں،ڈاکٹر طارق فضل چوہدری سیاسی اختلافات جمہوریت کا حصہ ہیں مگر ملکی مفاد ہمیشہ مقدم ہونا چاہیے،بیرسٹر دانیال چوہدری وزیراعظم شہباز شریف کا مستونگ میں فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کے خلاف کامیاب کارروائیوں پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین بلوچستان کے علماء کرام کا مدارس کے طلبہ کو سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کرنے کے خلاف انتباہ، مدارس پوری امت مسلمہ کا مشترکہ اثاثہ ہیں، علماء کرام گورنر سندھ سے کینیڈا کے ہائی کمشنر کی ملاقات، دوطرفہ تجارتی، ثقافتی اور عوامی روابط کے فروغ پر تبادلہ خیال پاک صحت تحقیق، بظاہر صحت مند پاکستانیوں میں بھی دل کی بیماری کا شدید خطرہ اسلام آباد ایکسپریس وے سروس روڈ (ایسٹ) پر ترقیاتی کام تیزی سے جاری
تازہ ترین

وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ترکمانستان میں پاکستان کی سفیر ڈاکٹر فریال لغاری کی ملاقات

وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ترکمانستان میں پاکستان کی سفیر ڈاکٹر فریال لغاری کی ملاقات

اسلام آباد۔14نومبر (اے پی پی):نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے ترکمانستان میں پاکستان کی سفیر ڈاکٹر فریال لغاری نے ہفتہ کو وزارتِ خارجہ میں ملاقات کی۔ملاقات میں نائب وزیراعظم نے تجارت، توانائی اور علاقائی روابط کے شعبوں میں تعاون کو مزید آگے بڑھانے کی اہمیت کو اجاگر کیا۔ترجمان دفتر خارجہ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ نے ترکمانستان کے ساتھ تعلقات کو پاکستان کی جانب سے دی جانے والی اہمیت پر زور دیا اور پاکستان۔ترکمانستان مشترکہ بین الحکومتی کمیشن کے آئندہ اجلاس کو دوطرفہ تعاون کے فروغ کا ایک اہم موقع قرار دیا۔ انہوں نے بالخصوص تجارت، توانائی اور علاقائی روابط کے شعبوں میں تعاون کو مزید آگے بڑھانے کی اہمیت اجاگر کی۔ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ نے پاکستان اور ترکمانستان کے تعلقات کو مزید مستحکم بنانے کے لیے سفیر کی مسلسل کوششوں کو سراہا۔

بشکریہ: اے پی پی (ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان)