اتوار، 4 اکتوبر 2026
تازہ ترین
سائبر خطرات میں اضافہ، نیٹ ورک اور ڈیٹا سکیورٹی ماہرین کی طلب بڑھ رہی ہے، حنا سیف معرکہ حق میں عظیم کامیابی کی علامت ’’یادگار فتح‘‘ کی عوامی تقریب رونمائی ، یادگار پر دلکش پروجیکشن میپنگ،عوام کی بھرپور شرکت اور پذیرائی کراچی کے عوام کو پانی کی فراہمی اور شہر کے بنیادی مسائل کا حل پاکستان پیپلز پارٹی کی اولین ترجیحات میں شامل ہے ، بلاول بھٹو زرداری کا پہلے نئے تعمیر شدہ واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ-I کا افتتاح پولی تھین بیگز کے خلاف مہم، 122 افراد گرفتار، 293 کلو گرام پلاسٹک بیگز ضبط بلاول بھٹو زرداری سے پی پی پی حیدرآباد ڈویژن کے صدر عاجز دھامراہ کی ملاقات پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور سے سندھ کے صدر نثار کھوڑو، جنرل سیکریٹری وقار مہدی ملاقات پاکستان کو صرف گاڑیاں اسمبل کرنے والا ملک نہیں بلکہ عالمی آٹو موٹو صنعت کا مسابقتی مرکز بنانا ہے، ہارون اختر خان بلاول بھٹو زرداری کا صنعتی پانی صاف کرنے کے منصوبوں کا افتتاح، پلانٹ کا معائنہ کیا ضیا ء الدین ہسپتال میں روبوٹک سرجری کا آغاز ڈی ایچ او ڈاکٹر سیدہ راشدہ بتول کی زیر صدارت اجلاس ، پولیو مہم کی کارکردگی کا جائزہ، آئندہ ویکسینیشن سرگرمیوں میں بہتری کے اقدامات پر غور وزیراعظم کی ہدایت پر صومالیہ میں جاں بحق پاکستانیوں شہریوں کی میتوں کی پاکستان منتقلی کے انتظامات جاری ، میتیں ایتھوپین دارالحکومت ادیس ابابا پہنچ گئیں سندھ میں ایم ڈی کیٹ میں مبینہ بے ضابطگیوں کی شکایات، وفاقی وزیر صحت کا تحقیقات کا حکم سائبر خطرات میں اضافہ، نیٹ ورک اور ڈیٹا سکیورٹی ماہرین کی طلب بڑھ رہی ہے، حنا سیف معرکہ حق میں عظیم کامیابی کی علامت ’’یادگار فتح‘‘ کی عوامی تقریب رونمائی ، یادگار پر دلکش پروجیکشن میپنگ،عوام کی بھرپور شرکت اور پذیرائی کراچی کے عوام کو پانی کی فراہمی اور شہر کے بنیادی مسائل کا حل پاکستان پیپلز پارٹی کی اولین ترجیحات میں شامل ہے ، بلاول بھٹو زرداری کا پہلے نئے تعمیر شدہ واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ-I کا افتتاح پولی تھین بیگز کے خلاف مہم، 122 افراد گرفتار، 293 کلو گرام پلاسٹک بیگز ضبط بلاول بھٹو زرداری سے پی پی پی حیدرآباد ڈویژن کے صدر عاجز دھامراہ کی ملاقات پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور سے سندھ کے صدر نثار کھوڑو، جنرل سیکریٹری وقار مہدی ملاقات پاکستان کو صرف گاڑیاں اسمبل کرنے والا ملک نہیں بلکہ عالمی آٹو موٹو صنعت کا مسابقتی مرکز بنانا ہے، ہارون اختر خان بلاول بھٹو زرداری کا صنعتی پانی صاف کرنے کے منصوبوں کا افتتاح، پلانٹ کا معائنہ کیا ضیا ء الدین ہسپتال میں روبوٹک سرجری کا آغاز ڈی ایچ او ڈاکٹر سیدہ راشدہ بتول کی زیر صدارت اجلاس ، پولیو مہم کی کارکردگی کا جائزہ، آئندہ ویکسینیشن سرگرمیوں میں بہتری کے اقدامات پر غور وزیراعظم کی ہدایت پر صومالیہ میں جاں بحق پاکستانیوں شہریوں کی میتوں کی پاکستان منتقلی کے انتظامات جاری ، میتیں ایتھوپین دارالحکومت ادیس ابابا پہنچ گئیں سندھ میں ایم ڈی کیٹ میں مبینہ بے ضابطگیوں کی شکایات، وفاقی وزیر صحت کا تحقیقات کا حکم
علاقائی خبریں

پولی تھین بیگز کے خلاف مہم، 122 افراد گرفتار، 293 کلو گرام پلاسٹک بیگز ضبط

ضلعی انتظامیہ کا کریک ڈائون ،263 کلو گرام پلاسٹک بیگز قبضے میں لے کر 81 افراد کو حوالات منتقل کر دیا

اسلام آباد۔3اکتوبر (اے پی پی):ضلعی انتظامیہ اسلام آباد کی جانب سے ماحول دشمن پولی تھین بیگز کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ دوسرے روز بھی جاری رہا، مختلف علاقوں میں پابندی کی خلاف ورزی پر مجموعی طور پر 122 افراد کو گرفتار جبکہ 293 کلو گرام پلاسٹک بیگز ضبط کر لیے گئے۔ضلعی انتظامیہ کے مطابق مسلسل خلاف ورزی کرنے والی 7 دکانیں بھی سیل کر دی گئیں۔

اسسٹنٹ کمشنر نیلور نے 15، اسسٹنٹ کمشنر رورل نے 22، سب ڈویژن سیکرٹریٹ میں 10 جبکہ سٹی میں 20 افراد کو گرفتار کیا۔اسی طرح اسسٹنٹ کمشنر انڈسٹریل ایریا نے 7، اسسٹنٹ کمشنر شالیمار نے 8 جبکہ اسسٹنٹ کمشنر صدر نے 30 افراد کو گرفتار کیا جبکہ اسسٹنٹ کمشنر پوٹھوہار کی جانب سے بھی متعدد افراد کو حوالات منتقل کیا گیا۔

ضلعی انتظامیہ نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں ماحول دشمن پولی تھین بیگز کے استعمال پر سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے پلاسٹک بیگز پر عائد پابندی پر ہر صورت عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔

بشکریہ: اے پی پی (ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان)