پیر، 5 اکتوبر 2026
تازہ ترین
سری لنکا کرکٹ ٹیم کا دورہ ، پہلا دستہ پاکستان پہنچ گیا آئی ایم ڈی سی کا پوسٹ گریجویٹ طلبہ کی علمی و تحقیقی خدمات میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے محققین میں شیلڈز تقسیم صومالیہ واقعے میں جاں بحق ہونے والے پاکستانیوں کے جسدِ خاکی اور زخمی ہم وطنوں کی وطن واپسی پر پوری قوم غمزدہ ہے،گورنر سندھ گورنر سندھ کی صومالیہ میں قزاقوں کے ہاتھوں جاں بحق پاکستانی شہری کے اہلِ خانہ سے تعزیت خیبرپختونخوا میں سکیورٹی یقینی بنانا حکومت کی اولین ترجیح ہے، طارق فضل چوہدری اساتذہ معاشرے کی تعمیر، نئی نسل کی کردار سازی اور مستقبل کی تشکیل میں بنیادی کردار ادا کرتے ہیں، وزیر اعلیٰ سرفراز بگٹی ہزارہ صوبے کا مطالبہ مزید مؤخر نہ کیا جائے، معاملہ اسمبلیوں میں زیرِ غور ہے، سردار محمد یوسف سینیٹ کے چیئرمین کی عدم موجودگی میں سیدال خان ناصر فرائض انجام دیں گے پتھروں میں گندھارا کی آواز: تخت بھائی وقت کے گزرنے کے باوجود قائم،یہاں کا ہر پتھر بول کر اپنی تہذیب و ثقافت بیان کرتا ہے ٹیلی میڈیسن مراکز سے اب تک 14 ہزار مریض مستفید مستحق افراد کی بحالی اور انہیں باعزت زندگی گزارنے کے قابل بنانا اجتماعی ذمہ داری ہے، نہال ہاشمی سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات 12 بجے شروع ہوگی سری لنکا کرکٹ ٹیم کا دورہ ، پہلا دستہ پاکستان پہنچ گیا آئی ایم ڈی سی کا پوسٹ گریجویٹ طلبہ کی علمی و تحقیقی خدمات میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے محققین میں شیلڈز تقسیم صومالیہ واقعے میں جاں بحق ہونے والے پاکستانیوں کے جسدِ خاکی اور زخمی ہم وطنوں کی وطن واپسی پر پوری قوم غمزدہ ہے،گورنر سندھ گورنر سندھ کی صومالیہ میں قزاقوں کے ہاتھوں جاں بحق پاکستانی شہری کے اہلِ خانہ سے تعزیت خیبرپختونخوا میں سکیورٹی یقینی بنانا حکومت کی اولین ترجیح ہے، طارق فضل چوہدری اساتذہ معاشرے کی تعمیر، نئی نسل کی کردار سازی اور مستقبل کی تشکیل میں بنیادی کردار ادا کرتے ہیں، وزیر اعلیٰ سرفراز بگٹی ہزارہ صوبے کا مطالبہ مزید مؤخر نہ کیا جائے، معاملہ اسمبلیوں میں زیرِ غور ہے، سردار محمد یوسف سینیٹ کے چیئرمین کی عدم موجودگی میں سیدال خان ناصر فرائض انجام دیں گے پتھروں میں گندھارا کی آواز: تخت بھائی وقت کے گزرنے کے باوجود قائم،یہاں کا ہر پتھر بول کر اپنی تہذیب و ثقافت بیان کرتا ہے ٹیلی میڈیسن مراکز سے اب تک 14 ہزار مریض مستفید مستحق افراد کی بحالی اور انہیں باعزت زندگی گزارنے کے قابل بنانا اجتماعی ذمہ داری ہے، نہال ہاشمی سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات 12 بجے شروع ہوگی
سندھ

گورنر سندھ کی صومالیہ میں قزاقوں کے ہاتھوں جاں بحق پاکستانی شہری کے اہلِ خانہ سے تعزیت

گورنر سندھ
گورنر سندھ

کراچی۔ 04 اکتوبر (اے پی پی):گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی نے صومالیہ میں قزاقوں کے ہاتھوں جاں بحق ہونے والے پاکستانی شہری محمود احمد انصاری کے گھر پہنچ کرشہید کے بیٹے اور دیگر اہلِ خانہ سے ملاقات کی۔اتوار کو گورنر ہائوس سے جاری اعلامیہ کے مطابق گورنر سندھ نے محمود احمد انصاری کے اہلِ خانہ سے دلی تعزیت اور گہرے دکھ و افسوس کا اظہار کیا اور مرحوم کی مغفرت، درجات کی بلندی اور اہلِ خانہ کیلئے صبرکی دعا کی۔

اس موقع پر گورنر سندھ نے کہا کہ محمود احمد انصاری کی شہادت پر پوری قوم سوگوار ہے، ہم غم کی اس گھڑی میں شہید کے اہلِ خانہ کے ساتھ کھڑے ہیں۔انہوں نے کہا کہ حکومت متاثرہ خاندان کو تنہا نہیں چھوڑے گی اور خاندان کی ہر ممکن معاونت کی جائے گی۔

بشکریہ: اے پی پی (ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان)