بدھ، 7 اکتوبر 2026
تازہ ترین
راولپنڈی میں ڈینگی کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد 46 ہوگئی، رواں سال کوئی ہلاکت نہیں ضلعی اطلاعات افسر عمرکوٹ کی جانب سے پریس کلب عمرکوٹ کی نو منتخب باڈی کے اعزاز میں استقبالیہ نوجوان پاکستان میں تبدیلی کے اصل محرک ہیں، پاکستان کے عالمی ثالثی کردار کو دنیا نے سراہا ہے ، رانا مشہود احمد خاں کامسیٹس یونیورسٹی وہاڑی کیمپس میں ’’اڈاپٹ اے پلانٹ‘‘ مہم کا دوسرا مرحلہ شروع وفاقی وزیر قومی غذائی تحفظ و تحقیق کی زیر صدارت وفاقی کمیٹی برائے زراعت کے ربیع سیزن کا 27واں اجلاس ضلع باغ میں کسی قسم کی غیر قانونی تجاوزات کو برداشت نہیں کریں گے،ڈپٹی کمشنر نائب وزیراعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے بیلاروس کے قومی سلامتی کے مشیر کی ملاقات، چیلنجز سے نمٹنے، علاقائی امن اور استحکام کے فروغ کیلئے مذاکرات اور سفارت کاری کی اہمیت پر زور ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر لٹریسی گوجرانوالا نے ٹرانس جینڈر سکول کا دورہ کیا ڈپٹی کمشنر نصیرآباد وریندر لعل کی زیرِ صدارت تحصیل مانجھوٹی میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا بلوچستان سے دہشت گردی کےخاتمے تک سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں جاری رہیں گی ،وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈپٹی کمشنر نصیرآباد کی زیرِ صدارت کھلی کچہری پی آئی ٹی بی کا اپنے ایمپلائز کیلئے میڈیکل کیمپ اور آگاہی سیشن کا انعقاد راولپنڈی میں ڈینگی کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد 46 ہوگئی، رواں سال کوئی ہلاکت نہیں ضلعی اطلاعات افسر عمرکوٹ کی جانب سے پریس کلب عمرکوٹ کی نو منتخب باڈی کے اعزاز میں استقبالیہ نوجوان پاکستان میں تبدیلی کے اصل محرک ہیں، پاکستان کے عالمی ثالثی کردار کو دنیا نے سراہا ہے ، رانا مشہود احمد خاں کامسیٹس یونیورسٹی وہاڑی کیمپس میں ’’اڈاپٹ اے پلانٹ‘‘ مہم کا دوسرا مرحلہ شروع وفاقی وزیر قومی غذائی تحفظ و تحقیق کی زیر صدارت وفاقی کمیٹی برائے زراعت کے ربیع سیزن کا 27واں اجلاس ضلع باغ میں کسی قسم کی غیر قانونی تجاوزات کو برداشت نہیں کریں گے،ڈپٹی کمشنر نائب وزیراعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے بیلاروس کے قومی سلامتی کے مشیر کی ملاقات، چیلنجز سے نمٹنے، علاقائی امن اور استحکام کے فروغ کیلئے مذاکرات اور سفارت کاری کی اہمیت پر زور ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر لٹریسی گوجرانوالا نے ٹرانس جینڈر سکول کا دورہ کیا ڈپٹی کمشنر نصیرآباد وریندر لعل کی زیرِ صدارت تحصیل مانجھوٹی میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا بلوچستان سے دہشت گردی کےخاتمے تک سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں جاری رہیں گی ،وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈپٹی کمشنر نصیرآباد کی زیرِ صدارت کھلی کچہری پی آئی ٹی بی کا اپنے ایمپلائز کیلئے میڈیکل کیمپ اور آگاہی سیشن کا انعقاد
قومی خبریں

سردارسلیم حیدرخان کا سکیورٹی فورسز کو شمالی وزیرستان اور مستونگ میں انٹیلی جینس بیسڈ آپریشن کی کامیاب کارروائی پر خراج تحسین

گورنرپنجاب سردارسلیم حیدرخان
گورنرپنجاب سردارسلیم حیدرخان

لاہور۔7اکتوبر (اے پی پی):گورنرپنجاب سردارسلیم حیدرخان نے سکیورٹی فورسز کو شمالی وزیرستان اور مستونگ میں انٹیلی جینس بیسڈ آپریشن کی کامیاب کارروائی پر خراج تحسین پیش کیا ہے۔انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ سکیورٹی فورسز نے کامیاب آپریشن میں 13خوارجیوں کو جہنم واصل کیا۔گورنر پنجاب نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں قابل ستائش ہیں۔

بشکریہ: اے پی پی (ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان)