ہفتہ، 21 نومبر 2026
تازہ ترین
صوبائی وزیرِ صحت پنجاب خواجہ سلمان رفیق کی زیرِ صدارت نشتر میڈیکل یونیورسٹی ملتان کے سینڈیکیٹ کا 21 واں اجلاس ہر بچے کو تعلیم، صحت، تحفظ اور مساوی مواقع فراہم کرنا ریاست کی بنیادی ذمہ داری ہے، بلاول بھٹو زرداری شہید شاہنواز بھٹو ایک نڈر، بے باک اور انقلابی نظریاتی رہنما تھے،بلاول بھٹو زرداری وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی کی نئی دہلی میں ایس سی او سِویلائزیشنل ڈائیلاگ فورم کی افتتاحی تقریب میں شرکت پاکستان پیپلز پارٹی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور کی زیر صدارت اجلاس استعمال شدہ کمرشل گاڑیوں کی درآمد شروع، عوام کو سستی اور معیاری گاڑیاں ملیں گی، شعیب خان پیٹرول کی قیمت میں 1 روپے کمی اور ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے فی لٹر اضافے کا نوٹیفکیشن جاری بچوں کو حقوق کی فراہمی ہم سب کی بنیادی ذمہ داری ہے، سینیٹر شیری رحمن نواز شریف ایگر کلچر یونیورسٹی ملتان میں تمباکو نوشی کے اثرات اور تدارک کے حوالے سے آگاہی اجلاس پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوستانہ تعلقات ہیں ،محسن نقوی بیکن ہاؤس گوجرانوالہ میں تقریبِ تقسیمِ عہدہ، کمشنر نے طلبہ کی صلاحیتوں اور قائدانہ کردار کو سراہا ہر بچے کو تعلیم، صحت، تحفظ اور مساوی مواقع فراہم کرنا ریاست کی بنیادی ذمہ داری ہے، بلاول بھٹو زرداری صوبائی وزیرِ صحت پنجاب خواجہ سلمان رفیق کی زیرِ صدارت نشتر میڈیکل یونیورسٹی ملتان کے سینڈیکیٹ کا 21 واں اجلاس ہر بچے کو تعلیم، صحت، تحفظ اور مساوی مواقع فراہم کرنا ریاست کی بنیادی ذمہ داری ہے، بلاول بھٹو زرداری شہید شاہنواز بھٹو ایک نڈر، بے باک اور انقلابی نظریاتی رہنما تھے،بلاول بھٹو زرداری وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی کی نئی دہلی میں ایس سی او سِویلائزیشنل ڈائیلاگ فورم کی افتتاحی تقریب میں شرکت پاکستان پیپلز پارٹی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور کی زیر صدارت اجلاس استعمال شدہ کمرشل گاڑیوں کی درآمد شروع، عوام کو سستی اور معیاری گاڑیاں ملیں گی، شعیب خان پیٹرول کی قیمت میں 1 روپے کمی اور ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے فی لٹر اضافے کا نوٹیفکیشن جاری بچوں کو حقوق کی فراہمی ہم سب کی بنیادی ذمہ داری ہے، سینیٹر شیری رحمن نواز شریف ایگر کلچر یونیورسٹی ملتان میں تمباکو نوشی کے اثرات اور تدارک کے حوالے سے آگاہی اجلاس پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوستانہ تعلقات ہیں ،محسن نقوی بیکن ہاؤس گوجرانوالہ میں تقریبِ تقسیمِ عہدہ، کمشنر نے طلبہ کی صلاحیتوں اور قائدانہ کردار کو سراہا ہر بچے کو تعلیم، صحت، تحفظ اور مساوی مواقع فراہم کرنا ریاست کی بنیادی ذمہ داری ہے، بلاول بھٹو زرداری
بین الاقوامی خبریں

مصنوعی ذہانت بارے بڑھتے خدشات،امریکی سٹاک ایکسچینج نسدک سے اکتوبر کے دوران 20 کھر ب ڈالر سرمایہ نکال لیا گیا،رپورٹ

امریکی سٹاک ایکسچینج نسدک
امریکی سٹاک ایکسچینج نسدک

نیویارک۔2نومبر (اے پی پی):امریکا اور دنیا کے سب سے بڑے ، جدید اور مکمل طور پر الیکٹرانک سٹاک ایکسچینج نسدک سے اکتوبر کے دوران 20 کھر ب ڈالر سرمایہ نکالا گیا، یہ سرمایہ مصنوعی ذہانت کے حوالے سے بڑھتے خدشات کے باعث اے آئی کمپنوں کے حصص سے نکالا گیا۔

آرٹی کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ ہفتے کے آخری روز( جمعے کو )نسدک کمپوزٹ میں جون کے بعدحصص کی فروخت میں 2.9 فیصد اور اس کے حجم میں تقریباً 5.2 فیصد کمی ہوئی جو مارچ 2025 کے بعد سے اس کی بدترین گراوٹ ہے، جبکہ S&P 500 کے حجم میں 1.2 فیصد اور ڈوو جونز کے حجم میں 1.5 فیصد تک کمی ہوئی۔سب سے زیادہ متاثر ہونے والی کمپنیوں میں گوگل کی مالک الفابیٹ کمپنی تھی جس کے حصص جمعرات کو ریکارڈ بدترین دن میں 12.6 فیصد گر گئے۔

گوگل کے ایگزیکٹو فلپ شِنڈلر نے تسلیم کیا کہ اس کے AI موڈ کی آمدنی میں بھی کمی ہوئی ۔ کمپنی کے خالص منافع میں بھی سالانہ بنیاد پر 25فیصد کمی ہوئی اور گزشتہ جمعرات کو اس کے حصص کی قیمتوں میں ہونےو الی کمی نے اس کی مارکیٹ ویلیو میں تقریباً 500 ارب ڈالر کمی کی ۔ ایمیزون نے گزشتہ 12 مہینوں کے دوران کمپنی کے اخراجات اور سرمایہ کاری اس کی آمدنی سے 42.4 بلین ڈالر زیادہ رہی جس کی بڑی وجہ AI سرمایہ کاری ہے،

جمعے کو اس کے حصص کی قیمتوں میں بھی 1.4 فیصد کمی واقع ہوئی۔ چپ میکر انٹیل کے حصص کی قدر میں ایک دن میں 28.6فیصد کمی ریکارڈ کی گئی جو 1974 کے بعد سے اس کا بدترین دن تھا ۔Nvidia جو AI سسٹم کو تربیت دینے اور چلانے کے لیے استعمال ہونے والی طاقتور چپس تیار کرتی ہے کے حصص کی قیمتیں بھی 4.2 فیصد گر گئیں۔

 

بشکریہ: اے پی پی (ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان)