اتوار، 4 اکتوبر 2026
تازہ ترین
سی ڈی اے اور اسلام آباد انتظامیہ نے ’’پلاسٹک فری اسلام آباد‘‘ اقدام کا آغاز کر دیا غیر ملکی شہری اور سفارت کار یوکرینی دارالحکومت چھوڑ دیں، روس کا انتباہ شمالی کوریا کا اے آئی ٹیکنالوجی سے لیس ہائپر سونک میزائل کا کامیاب تجربہ دہشتگردی کے خلاف مشترکہ حکمت عملی اپنائی جائے، شازیہ مری ڈاکٹر محمد نعمان اسلم خان نے نسٹ بیسٹ ٹیچر کا ایوارڈ جیت لیا عوام کو تیل کی قیمتوں میں ریلیف فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے،سردیوں میں گیس کی بلاتعطل فراہمی کیلئے اقدامات کیے جا رہے ہیں، علی پرویز ملک محسن نقوی کا ڈی آئی خان آپریشن میں 8 دہشت گردوں کی ہلاکت پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین سینیٹر شیری رحمان کا مذاکرات کی کوریج کرنے والے پارلیمانی رپورٹرز،کیمرہ مینز کو خراج تحسین پاکستان علاقائی تجارت اور معیشت کا گیٹ وے بننے کی بھر پور صلاحیت رکھتا ہے، میاں کاشف اشفاق دیرپا امن پائیدار معاشی ترقی اور خوشحالی کی بنیادی شرط جبکہ دریا پاکستان کی زندگی کی ضمانت ہیں، سیف الرحمان پانی کے ذخائر کی فوری تعمیر ناگزیر، ربیع سیزن میں25 فیصد کمی تشویشناک ہے، شاہد عمران پاکستان اپنے سفارتی اثرورسوخ کو بروئے کار لا کر علاقائی اقتصادی انضمام کو فروغ دے، افتخار علی ملک سی ڈی اے اور اسلام آباد انتظامیہ نے ’’پلاسٹک فری اسلام آباد‘‘ اقدام کا آغاز کر دیا غیر ملکی شہری اور سفارت کار یوکرینی دارالحکومت چھوڑ دیں، روس کا انتباہ شمالی کوریا کا اے آئی ٹیکنالوجی سے لیس ہائپر سونک میزائل کا کامیاب تجربہ دہشتگردی کے خلاف مشترکہ حکمت عملی اپنائی جائے، شازیہ مری ڈاکٹر محمد نعمان اسلم خان نے نسٹ بیسٹ ٹیچر کا ایوارڈ جیت لیا عوام کو تیل کی قیمتوں میں ریلیف فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے،سردیوں میں گیس کی بلاتعطل فراہمی کیلئے اقدامات کیے جا رہے ہیں، علی پرویز ملک محسن نقوی کا ڈی آئی خان آپریشن میں 8 دہشت گردوں کی ہلاکت پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین سینیٹر شیری رحمان کا مذاکرات کی کوریج کرنے والے پارلیمانی رپورٹرز،کیمرہ مینز کو خراج تحسین پاکستان علاقائی تجارت اور معیشت کا گیٹ وے بننے کی بھر پور صلاحیت رکھتا ہے، میاں کاشف اشفاق دیرپا امن پائیدار معاشی ترقی اور خوشحالی کی بنیادی شرط جبکہ دریا پاکستان کی زندگی کی ضمانت ہیں، سیف الرحمان پانی کے ذخائر کی فوری تعمیر ناگزیر، ربیع سیزن میں25 فیصد کمی تشویشناک ہے، شاہد عمران پاکستان اپنے سفارتی اثرورسوخ کو بروئے کار لا کر علاقائی اقتصادی انضمام کو فروغ دے، افتخار علی ملک
پنجاب

نیشنل ریسکیو کی افتتاحی تقریب کل (پیر کو)ہوگی

نیشنل ریسکیو کی افتتاحی تقریب کل (پیر کو)ہوگی

لاہور۔4اکتوبر (اے پی پی):نیشنل ریسکیو چیلنج کی تین روزہ سرگرمیوں کا آغاز کل5 اکتوبر بروز پیر کو ریسکیو ہیڈکوارٹرز، ایمرجنسی سروسز اکیڈمی میں ہوگا۔

افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی صوبائی وزیر ایمرجنسی سروسز خواجہ سلمان رفیق ہوں گے۔ ایونٹ میں تمام صوبوں کے علاوہ مختلف اداروں اور یونیورسٹیوں کی ٹیمیں شرکت کریں گی۔ ٹیمیں فائر فٹ، ہائیٹ ریسکیو و کیبل کارٹ، واٹر ریسکیو اور ڈیپ ویل ریسکیو سوئمنگ چیلنجز میں اپنی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کا مظاہرہ کریں گی۔

بشکریہ: اے پی پی (ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان)