اتوار، 4 اکتوبر 2026
تازہ ترین
سائبر خطرات میں اضافہ، نیٹ ورک اور ڈیٹا سکیورٹی ماہرین کی طلب بڑھ رہی ہے، حنا سیف معرکہ حق میں عظیم کامیابی کی علامت ’’یادگار فتح‘‘ کی عوامی تقریب رونمائی ، یادگار پر دلکش پروجیکشن میپنگ،عوام کی بھرپور شرکت اور پذیرائی کراچی کے عوام کو پانی کی فراہمی اور شہر کے بنیادی مسائل کا حل پاکستان پیپلز پارٹی کی اولین ترجیحات میں شامل ہے ، بلاول بھٹو زرداری کا پہلے نئے تعمیر شدہ واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ-I کا افتتاح پولی تھین بیگز کے خلاف مہم، 122 افراد گرفتار، 293 کلو گرام پلاسٹک بیگز ضبط بلاول بھٹو زرداری سے پی پی پی حیدرآباد ڈویژن کے صدر عاجز دھامراہ کی ملاقات پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور سے سندھ کے صدر نثار کھوڑو، جنرل سیکریٹری وقار مہدی ملاقات پاکستان کو صرف گاڑیاں اسمبل کرنے والا ملک نہیں بلکہ عالمی آٹو موٹو صنعت کا مسابقتی مرکز بنانا ہے، ہارون اختر خان بلاول بھٹو زرداری کا صنعتی پانی صاف کرنے کے منصوبوں کا افتتاح، پلانٹ کا معائنہ کیا ضیا ء الدین ہسپتال میں روبوٹک سرجری کا آغاز ڈی ایچ او ڈاکٹر سیدہ راشدہ بتول کی زیر صدارت اجلاس ، پولیو مہم کی کارکردگی کا جائزہ، آئندہ ویکسینیشن سرگرمیوں میں بہتری کے اقدامات پر غور وزیراعظم کی ہدایت پر صومالیہ میں جاں بحق پاکستانیوں شہریوں کی میتوں کی پاکستان منتقلی کے انتظامات جاری ، میتیں ایتھوپین دارالحکومت ادیس ابابا پہنچ گئیں سندھ میں ایم ڈی کیٹ میں مبینہ بے ضابطگیوں کی شکایات، وفاقی وزیر صحت کا تحقیقات کا حکم سائبر خطرات میں اضافہ، نیٹ ورک اور ڈیٹا سکیورٹی ماہرین کی طلب بڑھ رہی ہے، حنا سیف معرکہ حق میں عظیم کامیابی کی علامت ’’یادگار فتح‘‘ کی عوامی تقریب رونمائی ، یادگار پر دلکش پروجیکشن میپنگ،عوام کی بھرپور شرکت اور پذیرائی کراچی کے عوام کو پانی کی فراہمی اور شہر کے بنیادی مسائل کا حل پاکستان پیپلز پارٹی کی اولین ترجیحات میں شامل ہے ، بلاول بھٹو زرداری کا پہلے نئے تعمیر شدہ واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ-I کا افتتاح پولی تھین بیگز کے خلاف مہم، 122 افراد گرفتار، 293 کلو گرام پلاسٹک بیگز ضبط بلاول بھٹو زرداری سے پی پی پی حیدرآباد ڈویژن کے صدر عاجز دھامراہ کی ملاقات پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور سے سندھ کے صدر نثار کھوڑو، جنرل سیکریٹری وقار مہدی ملاقات پاکستان کو صرف گاڑیاں اسمبل کرنے والا ملک نہیں بلکہ عالمی آٹو موٹو صنعت کا مسابقتی مرکز بنانا ہے، ہارون اختر خان بلاول بھٹو زرداری کا صنعتی پانی صاف کرنے کے منصوبوں کا افتتاح، پلانٹ کا معائنہ کیا ضیا ء الدین ہسپتال میں روبوٹک سرجری کا آغاز ڈی ایچ او ڈاکٹر سیدہ راشدہ بتول کی زیر صدارت اجلاس ، پولیو مہم کی کارکردگی کا جائزہ، آئندہ ویکسینیشن سرگرمیوں میں بہتری کے اقدامات پر غور وزیراعظم کی ہدایت پر صومالیہ میں جاں بحق پاکستانیوں شہریوں کی میتوں کی پاکستان منتقلی کے انتظامات جاری ، میتیں ایتھوپین دارالحکومت ادیس ابابا پہنچ گئیں سندھ میں ایم ڈی کیٹ میں مبینہ بے ضابطگیوں کی شکایات، وفاقی وزیر صحت کا تحقیقات کا حکم
قومی خبریں

وزیراعظم کی ہدایت پر صومالیہ میں جاں بحق پاکستانیوں شہریوں کی میتوں کی پاکستان منتقلی کے انتظامات جاری ، میتیں ایتھوپین دارالحکومت ادیس ابابا پہنچ گئیں

حکومت بزرگ شہریوں کے احترام کو الفاظ سے بڑھ کر پالیسی سازی، ادارہ جاتی اصلاحات اور موثر عملی اقدامات میں ڈھالنے کے لیے پرعزم ہے، وزیراعظم محمد شہباز شریف کا بزرگوں کے عالمی دن پر پیغام

اسلام آباد۔3اکتوبر (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف کی ہدایت پر صومالیہ میں جاں بحق پاکستانیوں شہریوں کی میتوں کی پاکستان منتقلی کے انتظامات جاری ہیں، اس سلسلے میں جاں بحق پاکستانی شہریوں کی میتیں ایک گھنٹہ قبل ایتھوپیا کے دارالحکومت ادیس ابابا پہنچ گئی ہیں۔

وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ایتھوپین ایئرلائنز کا عملہ میتوں کے تابوتوں اور میتوں کی ضروری تیاری کا جائزہ لے رہا ہے، جس کے بعد کراچی جانے والی پرواز میں میتوں کی روانگی کے لیے حتمی منظوری دی جائے گی۔ وزیراعظم کی ہدایت کے مطابق متعلقہ حکام میتوں کی پاکستان منتقلی کے عمل کو جلد مکمل کرنے کے لئے مسلسل رابطے میں ہیں۔

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے صومالیہ میں جاں بحق ہونے والے پاکستانی شہری سید کاشف عمر، احمد انصاری اور رفیع للہ کی میتوں کو پاکستان واپس لانے کے لیے ہر ممکن معاونت کی یقین دہانی کرائی تھی ۔وزیراعظم نے گزشتہ روز مرحوم کے بیٹے اذہان کاشف سے ٹیلیفون پر گفتگو کرتے ہوئے ان کے والد کے انتقال پر دلی تعزیت کا اظہار کیا اور یقین دلایا کہ حکومت ان کے والد سمیت دیگر میتوں کی جلد از جلد پاکستان منتقلی کے لیے تمام ضروری اقدامات کرے گی۔

بشکریہ: اے پی پی (ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان)