پیر، 5 اکتوبر 2026
تازہ ترین
سری لنکا کرکٹ ٹیم کا دورہ ، پہلا دستہ پاکستان پہنچ گیا آئی ایم ڈی سی کا پوسٹ گریجویٹ طلبہ کی علمی و تحقیقی خدمات میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے محققین میں شیلڈز تقسیم صومالیہ واقعے میں جاں بحق ہونے والے پاکستانیوں کے جسدِ خاکی اور زخمی ہم وطنوں کی وطن واپسی پر پوری قوم غمزدہ ہے،گورنر سندھ گورنر سندھ کی صومالیہ میں قزاقوں کے ہاتھوں جاں بحق پاکستانی شہری کے اہلِ خانہ سے تعزیت خیبرپختونخوا میں سکیورٹی یقینی بنانا حکومت کی اولین ترجیح ہے، طارق فضل چوہدری اساتذہ معاشرے کی تعمیر، نئی نسل کی کردار سازی اور مستقبل کی تشکیل میں بنیادی کردار ادا کرتے ہیں، وزیر اعلیٰ سرفراز بگٹی ہزارہ صوبے کا مطالبہ مزید مؤخر نہ کیا جائے، معاملہ اسمبلیوں میں زیرِ غور ہے، سردار محمد یوسف سینیٹ کے چیئرمین کی عدم موجودگی میں سیدال خان ناصر فرائض انجام دیں گے پتھروں میں گندھارا کی آواز: تخت بھائی وقت کے گزرنے کے باوجود قائم،یہاں کا ہر پتھر بول کر اپنی تہذیب و ثقافت بیان کرتا ہے ٹیلی میڈیسن مراکز سے اب تک 14 ہزار مریض مستفید مستحق افراد کی بحالی اور انہیں باعزت زندگی گزارنے کے قابل بنانا اجتماعی ذمہ داری ہے، نہال ہاشمی سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات 12 بجے شروع ہوگی سری لنکا کرکٹ ٹیم کا دورہ ، پہلا دستہ پاکستان پہنچ گیا آئی ایم ڈی سی کا پوسٹ گریجویٹ طلبہ کی علمی و تحقیقی خدمات میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے محققین میں شیلڈز تقسیم صومالیہ واقعے میں جاں بحق ہونے والے پاکستانیوں کے جسدِ خاکی اور زخمی ہم وطنوں کی وطن واپسی پر پوری قوم غمزدہ ہے،گورنر سندھ گورنر سندھ کی صومالیہ میں قزاقوں کے ہاتھوں جاں بحق پاکستانی شہری کے اہلِ خانہ سے تعزیت خیبرپختونخوا میں سکیورٹی یقینی بنانا حکومت کی اولین ترجیح ہے، طارق فضل چوہدری اساتذہ معاشرے کی تعمیر، نئی نسل کی کردار سازی اور مستقبل کی تشکیل میں بنیادی کردار ادا کرتے ہیں، وزیر اعلیٰ سرفراز بگٹی ہزارہ صوبے کا مطالبہ مزید مؤخر نہ کیا جائے، معاملہ اسمبلیوں میں زیرِ غور ہے، سردار محمد یوسف سینیٹ کے چیئرمین کی عدم موجودگی میں سیدال خان ناصر فرائض انجام دیں گے پتھروں میں گندھارا کی آواز: تخت بھائی وقت کے گزرنے کے باوجود قائم،یہاں کا ہر پتھر بول کر اپنی تہذیب و ثقافت بیان کرتا ہے ٹیلی میڈیسن مراکز سے اب تک 14 ہزار مریض مستفید مستحق افراد کی بحالی اور انہیں باعزت زندگی گزارنے کے قابل بنانا اجتماعی ذمہ داری ہے، نہال ہاشمی سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات 12 بجے شروع ہوگی
کشمیر

صدر آزادجموں و کشمیر ڈاکٹر محمد نجیب خان کا پلندری کے پہلے دورے پر کہوٹہ میں شاندار استقبال

صدر آزادجموں و کشمیر ڈاکٹر محمد نجیب خان کا پلندری کے پہلے دورے پر کہوٹہ میں شاندار استقبال

اسلام آباد۔3اکتوبر (اے پی پی):صدر آزادجموں و کشمیر ڈاکٹر محمد نجیب خان کا پلندری کے پہلے دورے پر کہوٹہ میں شاندار استقبال کیاگیا۔یہاں جاری بیان کے مطابق کہوٹہ میں عوام کی بڑی تعداد نے صدر آزادجموں و کشمیر ڈاکٹر محمد نجیب خان کا پرتپاک خیرمقدم کیا۔شہریوں نے صدر ریاست کی گاڑی پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کیں۔صدر آزادجموں و کشمیر ڈاکٹر محمد نجیب خان کی گاڑی کو پھولوں سے لاد دیا گیا۔اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے صدر ریاست نے کہا کہ عوام کی محبت اور خلوص میرے لیے باعث عزت اور حوصلہ افزائی ہے۔

صدر آزاد کشمیر نے کہا کہ عوامی رابطہ ترجیحات میں شامل، مسائل کے حل کے لیے عملی اقدامات کیے جائیں گے، آزاد کشمیر کے عوام کے ساتھ رشتہ اعتماد، محبت اور خدمت کے جذبے پر قائم ہے۔رکن قانون ساز اسمبلی محترمہ سحرش قمر بھی صدر آزاد کشمیر کے استقبال کے موقع پر موجود تھیں۔

بشکریہ: اے پی پی (ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان)