جمعہ، 2 اکتوبر 2026
تازہ ترین
پنجاب میں موروں کی غیر قانونی تجارت پر 17ملزمان گرفتار، سوا 4لاکھ روپے جرمانہ عائد شہید بینظیر بھٹو یونیورسٹی میں داخلوں کے لیےانٹری ٹیسٹ شروع راولپنڈی ،7 افراد سے 16 لیٹر شراب اور اسلحہ برآمد گورنر سندھ سے رکن قومی اسمبلی پروفیسر قادر خان مندوخیل کی ملاقات متبادل قانونی فورم دستیاب ہو تو وفاقی آئینی عدالت سے براہ راست رجوع نہیں کیا جا سکتا، وفاقی آئینی عدالت فیفاآسیان کپ،ویتنام نے پاکستان کو 4-2 سے شکست دیدی سندھ حکومت کی اولین ترجیح ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل ہے، شرجیل انعام میمن گورنر سندھ کا نیپا میں 47ویں مڈ کیریئر مینجمنٹ کورس کی تقسیمِ اسناد کی تقریب سے خطاب ملک بھر کے عوام کیلئے معیاری ذہنی صحت کی خدمات کی رسائی یقینی بنانے کیلئے مربوط اور مستقل اقدامات کی ضرورت ہے، ڈاکٹر ملک مختار احمد بھرتھ پہلی نظرثانی درخواست خارج ہونے کے بعد دوبارہ نظرثانی کی درخواست قابل سماعت نہیں، وفاقی آئینی عدالت کاروباری افراد کا ایف بی آر کی ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کا خیرمقدم ڈی آئی جی اسلام آباد کی ایک ہی روز میں 6 کھلی کچہریاں پنجاب میں موروں کی غیر قانونی تجارت پر 17ملزمان گرفتار، سوا 4لاکھ روپے جرمانہ عائد شہید بینظیر بھٹو یونیورسٹی میں داخلوں کے لیےانٹری ٹیسٹ شروع راولپنڈی ،7 افراد سے 16 لیٹر شراب اور اسلحہ برآمد گورنر سندھ سے رکن قومی اسمبلی پروفیسر قادر خان مندوخیل کی ملاقات متبادل قانونی فورم دستیاب ہو تو وفاقی آئینی عدالت سے براہ راست رجوع نہیں کیا جا سکتا، وفاقی آئینی عدالت فیفاآسیان کپ،ویتنام نے پاکستان کو 4-2 سے شکست دیدی سندھ حکومت کی اولین ترجیح ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل ہے، شرجیل انعام میمن گورنر سندھ کا نیپا میں 47ویں مڈ کیریئر مینجمنٹ کورس کی تقسیمِ اسناد کی تقریب سے خطاب ملک بھر کے عوام کیلئے معیاری ذہنی صحت کی خدمات کی رسائی یقینی بنانے کیلئے مربوط اور مستقل اقدامات کی ضرورت ہے، ڈاکٹر ملک مختار احمد بھرتھ پہلی نظرثانی درخواست خارج ہونے کے بعد دوبارہ نظرثانی کی درخواست قابل سماعت نہیں، وفاقی آئینی عدالت کاروباری افراد کا ایف بی آر کی ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کا خیرمقدم ڈی آئی جی اسلام آباد کی ایک ہی روز میں 6 کھلی کچہریاں
سندھ

نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس اور سٹریٹ کریمنلزکے درمیان فائرنگ کا تبادلہ،2ملزمان زخمی حالت میں گرفتار

نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس اور سٹریٹ کریمنلزکے درمیان فائرنگ کا تبادلہ،2ملزمان زخمی حالت میں گرفتار

کراچی۔ 02 اکتوبر (اے پی پی):تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس اوراسٹریٹ کریمنلز کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 2مبینہ ملزمان کو زخمی حالت میں گرفتار کرکے ان کے قبضے سے 2عدد 30بور پستول،نقدی اور موبائل فونز برآمد کرلیے۔جمعہ کو ترجمان ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل کے مطابق گرفتار ملزمان میں اسد ولد فیصل اورکاشف ولد سید انورشامل ہیں۔

پولیس نے منگل بازار گرائونڈ سیکٹرجی 11-نیو کراچی کے قریب مشتبہ موٹر سائیکل سوار ملزمان کو رکنے کا اشارہ کیا،جس پرملزمان نے فائرنگ شروع کردی،پولیس کی جوابی فائرنگ کے نتیجے میں دونوںملزمان زخمی ہوگئے جن کوطبی امدادکیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔پولیس نے ملزمان سے مزید قانونی کارروائی کا آغاز کردیاہے۔

بشکریہ: اے پی پی (ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان)