ہفتہ، 21 نومبر 2026
تازہ ترین
صوبائی وزیرِ صحت پنجاب خواجہ سلمان رفیق کی زیرِ صدارت نشتر میڈیکل یونیورسٹی ملتان کے سینڈیکیٹ کا 21 واں اجلاس ہر بچے کو تعلیم، صحت، تحفظ اور مساوی مواقع فراہم کرنا ریاست کی بنیادی ذمہ داری ہے، بلاول بھٹو زرداری شہید شاہنواز بھٹو ایک نڈر، بے باک اور انقلابی نظریاتی رہنما تھے،بلاول بھٹو زرداری وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی کی نئی دہلی میں ایس سی او سِویلائزیشنل ڈائیلاگ فورم کی افتتاحی تقریب میں شرکت پاکستان پیپلز پارٹی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور کی زیر صدارت اجلاس استعمال شدہ کمرشل گاڑیوں کی درآمد شروع، عوام کو سستی اور معیاری گاڑیاں ملیں گی، شعیب خان پیٹرول کی قیمت میں 1 روپے کمی اور ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے فی لٹر اضافے کا نوٹیفکیشن جاری بچوں کو حقوق کی فراہمی ہم سب کی بنیادی ذمہ داری ہے، سینیٹر شیری رحمن نواز شریف ایگر کلچر یونیورسٹی ملتان میں تمباکو نوشی کے اثرات اور تدارک کے حوالے سے آگاہی اجلاس پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوستانہ تعلقات ہیں ،محسن نقوی بیکن ہاؤس گوجرانوالہ میں تقریبِ تقسیمِ عہدہ، کمشنر نے طلبہ کی صلاحیتوں اور قائدانہ کردار کو سراہا ہر بچے کو تعلیم، صحت، تحفظ اور مساوی مواقع فراہم کرنا ریاست کی بنیادی ذمہ داری ہے، بلاول بھٹو زرداری صوبائی وزیرِ صحت پنجاب خواجہ سلمان رفیق کی زیرِ صدارت نشتر میڈیکل یونیورسٹی ملتان کے سینڈیکیٹ کا 21 واں اجلاس ہر بچے کو تعلیم، صحت، تحفظ اور مساوی مواقع فراہم کرنا ریاست کی بنیادی ذمہ داری ہے، بلاول بھٹو زرداری شہید شاہنواز بھٹو ایک نڈر، بے باک اور انقلابی نظریاتی رہنما تھے،بلاول بھٹو زرداری وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی کی نئی دہلی میں ایس سی او سِویلائزیشنل ڈائیلاگ فورم کی افتتاحی تقریب میں شرکت پاکستان پیپلز پارٹی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور کی زیر صدارت اجلاس استعمال شدہ کمرشل گاڑیوں کی درآمد شروع، عوام کو سستی اور معیاری گاڑیاں ملیں گی، شعیب خان پیٹرول کی قیمت میں 1 روپے کمی اور ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے فی لٹر اضافے کا نوٹیفکیشن جاری بچوں کو حقوق کی فراہمی ہم سب کی بنیادی ذمہ داری ہے، سینیٹر شیری رحمن نواز شریف ایگر کلچر یونیورسٹی ملتان میں تمباکو نوشی کے اثرات اور تدارک کے حوالے سے آگاہی اجلاس پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوستانہ تعلقات ہیں ،محسن نقوی بیکن ہاؤس گوجرانوالہ میں تقریبِ تقسیمِ عہدہ، کمشنر نے طلبہ کی صلاحیتوں اور قائدانہ کردار کو سراہا ہر بچے کو تعلیم، صحت، تحفظ اور مساوی مواقع فراہم کرنا ریاست کی بنیادی ذمہ داری ہے، بلاول بھٹو زرداری
سندھ

پاکستان انجینئرنگ کونسل سندھ کے وفد کی سرسید یونیورسٹی کے نئے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد عامر سے ملاقات

پاکستان انجینئرنگ کونسل سندھ کے وفد کی سرسید یونیورسٹی کے نئے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد عامر سے ملاقات

کراچی۔ 01 نومبر (اے پی پی):پاکستان انجینئرنگ کونسل سندھ کے وائس چیئرمین انجینئر مختیار شیخ کی قیادت میں وفد نے سر سید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے نئے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد عامرسے ملاقات کی اور وائس چانسلر کا عہدہ سنبھالنے پر انہیں مبارکباد پیش کی۔اتوار کو جاری اعلامیہ کے مطابق وفد میں پاکستان انجینئرنگ کونسل کی گورننگ باڈی کے اراکین انجینئر محسن علی خان، انجینئر عبدالرحمن شیخ اور انجینئر وزیر شیخ شامل تھے جبکہ پی ای سی کے سینئر ایڈیشنل رجسٹرار انجینئر نیاز احمد بھی وفد کے ہمراہ تھے۔پاکستان انجینئرنگ کونسل کے نمائندوں نے انکی کامیابی و ترقی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

انہوں نے اکیڈمک سیکٹر اوربالخصوص شعبہ انجینئرنگ میں ان کی طویل خدمات کو سراہا اور اس اعتماد کا اظہار کیا کہ پروفیسر ڈاکٹر عامر کی قیادت میں سرسید یونیورسٹی ترقی و معیار کی نئی بلندیوں پر پہنچے گی، تحقیقی کلچرکو فروغ ملے گا اور انجینئرنگ کے شعبے میں جامعہ کے روابط مزید مستحکم ہوں گے اورانہیں مزید تقویت ملے گی۔وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد عامر نے معیاری انجینئرنگ کی تعلیم کومعیاری بنانے، تحقیق اور جدت طرازی کو فروغ دینے، صنعت اور تعلیمی اداروں کے درمیان روابط بڑھانے اور اس بات کو یقینی بنانے کے عزم کا اعادہ کیا کہ سرسید یونیورسٹی کے فارغ التحصیل طلباء پیشہ ورانہ طور پراتنے بااعتماد اور باصلاحیت ہوں کہ ملک کی ابھرتی ہوئی ضروریات کو پورا کرسکیں اور عصرِ حاضر کے چیلنجزکا مقابلہ کرسکیں۔

اس ملاقات میں سرسید یونیورسٹی اور پاکستان انجینئرنگ کونسل کے مابین تعائون خاص طور پر انجینئرنگ کی تعلیم، پیشہ ورانہ ترقی، ایکریڈیٹیشن (منظوری/توثیق)، معیار میں بہتری اور صنعت کے ساتھ قریبی روابط جیسے شعبوں میں تعاون کو بڑھانے امکانات پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔اس موقع پر سرسید یونیورسٹی کی جانب سے رجسٹرار لیفٹیننٹ کرنل (ر) جمشید علی، پروفیسر ڈاکٹر میر شبر علی، پروفیسر ڈاکٹر شاہینہ نور اور ڈاکٹر محمد کاشف شیخ بھی موجود تھے۔

بشکریہ: اے پی پی (ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان)