جمعہ، 20 نومبر 2026
تازہ ترین
بچوں کا تحفظ مشترکہ ذمہ داری ہے ، سب کو مل کر گھروں، سکولوں، کام کی جگہوں اور ڈیجیٹل ماحول کو بچوں کے لیے محفوظ بنانا ہوگا، صدر مملکت آصف علی زرداری کا عالمی یوم اطفال پر پیغام رائٹ ٹو پلے کی سالانہ رپورٹ میں کھیل پاکستان کی پائیدار ترقی اور سماجی تبدیلی کا لازمی بنیادی ڈھانچہ قرار ایس ایم ای فنانسنگ کا حجم جون 2028ء تک ایک ہزار ارب سے بڑھا کر دو ہزار ارب روپے کرنے کا ہدف ہے،وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کی عالمی بینک اور آئی ایف سی کے حکام سے ملاقات میں گفتگو بینک آف پنجاب نے سنگاپور میں ایس ایم ای فنانسنگ میں جدت پر عالمی ایوارڈ جیت لیا چیف آف آرمی سٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم سے قطر کے وزیر داخلہ شیخ خلیفہ بن حمد بن خلیفہ آل ثانی کی ملاقات سیکرٹری لائیوسٹاک کی زیر صدارت فارمنگ فروغ کیلئے ڈیجیٹل آرکائیو کے قیام پر اجلاس کا انعقاد آئی ٹی ایف پتایا ماسٹرز ٹینس ٹورنامنٹ،رشید ملک نے مینز 55 پلس ڈبلز ٹائٹل جیت لیا ہمیشہ کوشش ہوتی ہے ملک کیلئے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کریں، اذان اویس، طیب عارف ثمر ہارون بلور کی مردان میں ریڈیو براڈکاسٹرز ایسوسی ایشن کی تقریب میں شرکت، نومنتخب کابینہ سے حلف لیا پنجاب کے 236 کھلاڑیوں کو جلد سی ایم سپورٹس کارڈز جاری کیے جائیں گے،ڈاکٹر آصف پاکستانی ادیب اکمل شہزاد گھمن کے ناول پرچھاواں نےپنجابی فکشن کا عالمی ایوارڈ جیت لیا پاکستان اور آسیان کا تجارت، ڈیجیٹل معیشت، موسمیاتی تبدیلی، غذائی تحفظ اور علاقائی روابط سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق بچوں کا تحفظ مشترکہ ذمہ داری ہے ، سب کو مل کر گھروں، سکولوں، کام کی جگہوں اور ڈیجیٹل ماحول کو بچوں کے لیے محفوظ بنانا ہوگا، صدر مملکت آصف علی زرداری کا عالمی یوم اطفال پر پیغام رائٹ ٹو پلے کی سالانہ رپورٹ میں کھیل پاکستان کی پائیدار ترقی اور سماجی تبدیلی کا لازمی بنیادی ڈھانچہ قرار ایس ایم ای فنانسنگ کا حجم جون 2028ء تک ایک ہزار ارب سے بڑھا کر دو ہزار ارب روپے کرنے کا ہدف ہے،وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کی عالمی بینک اور آئی ایف سی کے حکام سے ملاقات میں گفتگو بینک آف پنجاب نے سنگاپور میں ایس ایم ای فنانسنگ میں جدت پر عالمی ایوارڈ جیت لیا چیف آف آرمی سٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم سے قطر کے وزیر داخلہ شیخ خلیفہ بن حمد بن خلیفہ آل ثانی کی ملاقات سیکرٹری لائیوسٹاک کی زیر صدارت فارمنگ فروغ کیلئے ڈیجیٹل آرکائیو کے قیام پر اجلاس کا انعقاد آئی ٹی ایف پتایا ماسٹرز ٹینس ٹورنامنٹ،رشید ملک نے مینز 55 پلس ڈبلز ٹائٹل جیت لیا ہمیشہ کوشش ہوتی ہے ملک کیلئے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کریں، اذان اویس، طیب عارف ثمر ہارون بلور کی مردان میں ریڈیو براڈکاسٹرز ایسوسی ایشن کی تقریب میں شرکت، نومنتخب کابینہ سے حلف لیا پنجاب کے 236 کھلاڑیوں کو جلد سی ایم سپورٹس کارڈز جاری کیے جائیں گے،ڈاکٹر آصف پاکستانی ادیب اکمل شہزاد گھمن کے ناول پرچھاواں نےپنجابی فکشن کا عالمی ایوارڈ جیت لیا پاکستان اور آسیان کا تجارت، ڈیجیٹل معیشت، موسمیاتی تبدیلی، غذائی تحفظ اور علاقائی روابط سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
تازہ ترین

نائب وزیراعظم سینیٹر اِسحاق ڈار کا کرڈگاپ، مستونگ میں فوجی قافلے پر ڈرون حملے میں اپنے بہادر فوجی جوانوں کی شہادت پر اظہار افسوس

نائب وزیر اعظم محمد اسحاق ڈار کی ایس سی او کے 25ویں یومِ تاسیس کے موقع پر ایس سی او خاندان کو دلی مبارکباد

اسلام آباد۔14نومبر (اے پی پی):نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اِسحاق ڈار نے کرڈگاپ، مستونگ میں فوجی قافلے پر ڈرون حملے میں اپنے بہادر فوجی جوانوں کی شہادت پر دلی رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر پوسٹ میں نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ نے کہا کہ میں اس بزدلانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں اور اپنے بہادر جوانوں کی جرأت، بہادری اور عظیم قربانی کو سلام پیش کرتا ہوں۔ اسحاق ڈار نے کہا کہ شہداء کے اہلِ خانہ سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتا ہوں۔ اللہ تعالیٰ تمام شہداء کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور ان کے اہلِ خانہ کو یہ عظیم صدمہ برداشت کرنے کے لیے صبر و استقامت عطا فرمائے۔ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ نے کہا کہ پوری قوم اپنی مسلح افواج کے ساتھ متحد و یکجہتی کے ساتھ کھڑی ہے اور دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے اپنے عزم پر ثابت قدم ہے.

بشکریہ: اے پی پی (ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان)