ہفتہ، 21 نومبر 2026
تازہ ترین
صوبائی وزیرِ صحت پنجاب خواجہ سلمان رفیق کی زیرِ صدارت نشتر میڈیکل یونیورسٹی ملتان کے سینڈیکیٹ کا 21 واں اجلاس ہر بچے کو تعلیم، صحت، تحفظ اور مساوی مواقع فراہم کرنا ریاست کی بنیادی ذمہ داری ہے، بلاول بھٹو زرداری شہید شاہنواز بھٹو ایک نڈر، بے باک اور انقلابی نظریاتی رہنما تھے،بلاول بھٹو زرداری وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی کی نئی دہلی میں ایس سی او سِویلائزیشنل ڈائیلاگ فورم کی افتتاحی تقریب میں شرکت پاکستان پیپلز پارٹی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور کی زیر صدارت اجلاس استعمال شدہ کمرشل گاڑیوں کی درآمد شروع، عوام کو سستی اور معیاری گاڑیاں ملیں گی، شعیب خان پیٹرول کی قیمت میں 1 روپے کمی اور ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے فی لٹر اضافے کا نوٹیفکیشن جاری بچوں کو حقوق کی فراہمی ہم سب کی بنیادی ذمہ داری ہے، سینیٹر شیری رحمن نواز شریف ایگر کلچر یونیورسٹی ملتان میں تمباکو نوشی کے اثرات اور تدارک کے حوالے سے آگاہی اجلاس پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوستانہ تعلقات ہیں ،محسن نقوی بیکن ہاؤس گوجرانوالہ میں تقریبِ تقسیمِ عہدہ، کمشنر نے طلبہ کی صلاحیتوں اور قائدانہ کردار کو سراہا ہر بچے کو تعلیم، صحت، تحفظ اور مساوی مواقع فراہم کرنا ریاست کی بنیادی ذمہ داری ہے، بلاول بھٹو زرداری صوبائی وزیرِ صحت پنجاب خواجہ سلمان رفیق کی زیرِ صدارت نشتر میڈیکل یونیورسٹی ملتان کے سینڈیکیٹ کا 21 واں اجلاس ہر بچے کو تعلیم، صحت، تحفظ اور مساوی مواقع فراہم کرنا ریاست کی بنیادی ذمہ داری ہے، بلاول بھٹو زرداری شہید شاہنواز بھٹو ایک نڈر، بے باک اور انقلابی نظریاتی رہنما تھے،بلاول بھٹو زرداری وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی کی نئی دہلی میں ایس سی او سِویلائزیشنل ڈائیلاگ فورم کی افتتاحی تقریب میں شرکت پاکستان پیپلز پارٹی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور کی زیر صدارت اجلاس استعمال شدہ کمرشل گاڑیوں کی درآمد شروع، عوام کو سستی اور معیاری گاڑیاں ملیں گی، شعیب خان پیٹرول کی قیمت میں 1 روپے کمی اور ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے فی لٹر اضافے کا نوٹیفکیشن جاری بچوں کو حقوق کی فراہمی ہم سب کی بنیادی ذمہ داری ہے، سینیٹر شیری رحمن نواز شریف ایگر کلچر یونیورسٹی ملتان میں تمباکو نوشی کے اثرات اور تدارک کے حوالے سے آگاہی اجلاس پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوستانہ تعلقات ہیں ،محسن نقوی بیکن ہاؤس گوجرانوالہ میں تقریبِ تقسیمِ عہدہ، کمشنر نے طلبہ کی صلاحیتوں اور قائدانہ کردار کو سراہا ہر بچے کو تعلیم، صحت، تحفظ اور مساوی مواقع فراہم کرنا ریاست کی بنیادی ذمہ داری ہے، بلاول بھٹو زرداری
بلوچستان

کمشنر کوہِ سلیمان ڈویژن کی زیرِ صدارت رکھنی ڈویلپمنٹ پیکج اور 50 بستروں پرمشتمل جدید ہسپتال کی تعمیرسے متعلق اجلاس

کمشنر کوہِ سلیمان ڈویژن
کمشنر کوہِ سلیمان ڈویژن

کوئٹہ۔ 06 نومبر (اے پی پی):وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے وژن کے مطابق کمشنر کوہِ سلیمان ڈویژن مجیب الرحمٰن قمبرانی کی زیرِ صدارت رکھنی ڈویلپمنٹ پیکج اور 50 بستروں پر مشتمل جدید ہسپتال کی تعمیر سے متعلق اہم اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں ایڈیشنل کمشنر عبدالباسط بزدار، پراجیکٹ ڈائریکٹر احتشام الحق اور دیگر متعلقہ افسران نے شرکت کی۔ اس موقع پر پراجیکٹ ڈائریکٹر نے کمشنر کو جاری ترقیاتی منصوبوں اور 50 بستروں کے ہسپتال کی تعمیر سے متعلق پیش رفت پر تفصیلی بریفنگ دی۔

رکھنی ڈویلپمنٹ پیکج میں ڈویڑنل سیکریٹریٹ، سڑکوں اور بائی پاس کی بہتری، سیوریج و صفائی کا نظام، ماڈل بازار، محفوظ شہر منصوبہ، بس و ٹرک ٹرمینل، پارک، کھیلوں کا مرکز، لینڈفل سائٹ اور میونسپل سہولیات کی بہتری سمیت عوامی فلاح کے مختلف منصوبے شامل ہیں۔کمشنر مجیب الرحمٰن قمبرانی نے ہدایت کی کہ تمام ترقیاتی منصوبوں پر کام کی رفتار تیز کی جائے، تعمیراتی معیار پر کوئی سمجھوتہ نہ کیا جائے اور منصوبوں کی پیش رفت کی باقاعدگی سے نگرانی یقینی بنائی جائے۔

انہوں نے کہا کہ 50 بستروں پر مشتمل جدید ہسپتال کی تعمیر سے رکھنی اور ملحقہ علاقوں کے عوام کو بہتر طبی سہولیات میسر آئیں گی اور انہیں علاج کے لیے دور دراز شہروں کا سفر نہیں کرنا پڑے گا۔

بشکریہ: اے پی پی (ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان)